اَللّٰہُمَّ فاطِرَ السَّمٰوَاتِ وَالْاََرْضِ عالِمَ الْغَیْبِ وَالشَّہادَۃِ الرَّحْمنَ
اے معبود! اے آسمانوں اور زمین کے پیدا کرنے والے نہاں و عیاں کے جاننے والے بڑے رحم والے
الرَّحِیمَ، إنِّی ٲَعْہَدُ إلَیْکَ ٲَنِّی ٲَشْہَدُ ٲَنْ لاَ إلہَ إلاَّ اﷲُ وَحدَہُ
مہربان میں تجھ سے عہد کرتا ہوں، میں گواہی دیتا ہوں کہ نہیں کوئی معبود مگر اللہ جو یکتا ہے
لاَ شَرِیکَ لَہُ وَٲَنَّ مُحَمَّداً صَلَّی اﷲُ عَلَیْہِ وَآلِہِ عَبْدُہُ وَرَسُولُہُ
کوئی اس کا شریک نہیں اور یہ کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ اس کے بندے اور رسول(ص)ہیں
وَٲَنَّ السَّاعَۃَ آتِیَۃٌ لاَ رَیْبَ فِیہا وَٲَنَّ اﷲَ یَبْعَثُ مَنْ فِی الْقُبُورِ
یقیناً قیامت آنے والی ہے ، اس میں کچھ شبہ نہیں اللہ ان لوگوں کو اٹھائے گا جو قبروں میں ہیں
وَٲَنَّ الْحِسابَ حَقٌّ وَٲَنَّ الْجَنَّۃَ حَقٌّ وَٲَنَّ مَا وُعِدَ فِیہا مِنَ النَّعِیمِ
حساب و کتاب حق ہے، جنت اور وہ نعمتیں بھی جو اس میں کھانے پینے
مِنَ الْمَٲْکَلِ وَالْمَشْرَبِ وَالنِّکاحِ حَقٌّ وَٲَنَّ النَّارَ حَقٌّ وَٲَنَّ الْاِیمانَ حَقٌّ
کے لیے دی جائیں گی حق ہیں نکاح حق ہے، جہنم حق ہے ایمان حق ہے،
وَٲَنَّ الدِّینَ کَما وَصَفَ وَٲَنَّ الْاِسْلامَ کَما شَرَعَ وَٲَنَّ الْقَوْلَ
دین حق ہے، جیسے اس نے بتایا اسلام حق ہے جیسے اس نے حکم دیا حق بات وہی ہے
کَما قالَ وَٲَنَّ الْقُرْآنَ کَما ٲَنْزَلَ، وَٲَنَّ اﷲَ ہُوَ الْحَقُّ الْمُبِین
جو اس نے کہی قرآن حق ہے جیسے اس نے نازل کیا اور اللہ واضح حق ہے، میں اس دنیا
وَٲَنِّی ٲَعْہَدُ إلَیْک فِی دارِ الدُّنْیا ٲَنِّی رَضِیتُ بِکَ رَبّاً
میں اس دنیا میں تیرے ساتھ عہد کرتا ہوں کہ یقینا میں راضی ہوں کہ تو میرا رب ہے
وَبِالاِْسْلامِ دِیناً وَبِمُحَمَّدٍ صَلَّی اﷲُ عَلَیْہِ وَآلِہِ نَبِیّاً وَبِعَلِیٍّ وَلِیّاً
اسلام میرا دین ہے ،حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ میرے نبی ہیں، علی(ع) میرے ولی ہیں
وَبِالْقُرْآنِ کِتاباً وَٲَنَّ ٲَہْلَ بَیْتِ نَبِیِّکَ عَلَیْہِ وَعَلَیْہِمُ اَلسَّلَامُ ٲَئِمَّتِی
قرآن میری کتاب ہے اور اس پر کہ تیرے نبی کے اہل بیت میرے امام ہیں تیرے نبی اور ان اماموں پر سلام
اَللّٰہُمَّ ٲَنْتَ ثِقَتِی عِنْدَشِدَّتِی وَرَجائِی عِنْدَ کُرْبَتِی وَعُدَّتِی عِنْدَ
اے معبود! سختی کے وقت تو میرا سہارا ہے، پریشانی میں تو ہی میری آس ہے تو ہی میرا ذخیرہ ہے، ان
الْاَُمُورِ الَّتِی تَنْزِلُ بِی وَٲَنْتَ وَلِیِّی فِی نِعْمَتِی والہی والہ ابائی
حادثوں میں جو مجھ پر آ پڑتے ہیں تو میرا نعمت دینے والا مولا ہے میرا اور میرے بزرگوں کا معبود ہے
صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَآلِہِ وَلاَ تَکِلْنِی إلی نَفْسِی طَرْفَۃَ عَیْنٍ ٲَبَداً وَآنِسْ
رحمت فرما محمد(ص) اور ان کی آل(ع) پر اور مجھے پلک چھبکنے تک بھی میرے نفس کے حوالے نہ کر قبر کی تنہائی
فِی قَبْرِی وَحْشَتِی وَاجْعَلْ لِی عِنْدَکَ عَہْداً یَوْمَ ٲَلْقاکَ مَنْشُوراًَ ۔
میں میرا ہمدم بن اپنے ہاں میرے لیے عہد مقرر فرما جب حشر میں تیرے سامنے حاضر ہوں گا۔
بِسْمِ اﷲِ الرَّحْمنِ
شروع کرتا ہوں اللہ کے نام جو رحمن
الرَّحِیمِ ٲَشْہَدُ ٲَنْ لاَ
رحیم ہے میں گواہی دیتا ہوں کہ
إلہَ إلاَّ اﷲُ وَحْدَہُ لاَ
نہیں کوئی معبود مگر اللہ جو یکتا ہے
شَرِیکَ لَہُ وَٲَشْہَدُ
کوئی اس کا شریک نہیں میں گواہی دیتا ہوں
ٲَنَّ مُحَمَّداً عَبْدُہُ
کہ محمدﷺ اس کے بندے
وَرَسُولُہُ صَلَّی اللہ
اور رسول(ص)ہیں ، خدا رحمت کرے ان
عَلَیْہِ وَآلِہِ، وَٲَنَّ
پر اور ان کی آل(ع) پر
الْجَنَّۃَ حَقٌّ وَٲَنَّ النَّارَ
جنت حق ہے، جہنم
حَقٌّ وَٲَنَّ السَّاعَۃَ
حق ہے، قیامت حق ہے،
حَقٌّ آتِیَۃٌ لاَ رَیْبَ فِیہا
وہ آنے والی ہے ، اس میں شک نہیں
وَٲَنَّ اﷲَ یَبْعَثُ مَنْ فِی الْقُبُورِ
کہ اللہ ان لوگوں کو اٹھائے گا جو قبروں میں ہیں۔
بِسْمِ اﷲِ الرَّحْمن
شروع کرتا ہوں اللہ کے نام جو رحمن
الرَّحِیمِ شَہِدَ الشُّہُودُ
رحیم ہے اس تحریر میں نام بردہ
الْمُسَمَّوْنَ فِی ہذَا
گواہی دیتے ہیں کہ
الْکِتابِ ٲَنَّ ٲَخاہُمْ
اللہ عزو جل کے دین میں
فِی اﷲِ عَزَّوَجَلَّ فلان بن فلان۔
ان کے بھائی نے ﴿فلان بن فلان﴾۔
ٲَشْہَدَ ہُمْ وَاسْتَوْدَعَہُمْ
انہیں گواہ بنایا ان کے سپرد کیا اور ان
وَٲَقَرَّ عِنْدَہُمْ ٲَنَّہُ یَشْہَدُ
کے سامنے اقرار کیا کہ وہ گواہی دیتا
ٲَنْ لاَ إلہَ إلاَّ اَﷲُ وَحْدَہُ
ہے کہ نہیں معبود مگر اللہ جو یکتا ہے
لاَ شَرِیکَ لَہُ، وَٲَنَّ
کوئی اس کا شریک نہیں اور یہ کہ
مُحَمَّداً صَلَّی اﷲُ
حضرت محمد صلی اللہ
عَلَیْہِ وَآلِہِ عَبْدُہُ وَرَسُولُہُ
علیہ و آلہ اس کے بندے اور اس
وَٲَنَّہُ مُقِرٌّ بِجَمِیعِ
کے رسول(ص) ہیں اور وہ تمام
الْاََنْبِیَائِ وَالرُّسُلِ
انبیاء و رسل کا
عَلَیْہِمُ اَلسَّلَامُ، وَٲَنَّ
اقرار کرتا ہے اور اللہ
عَلِیّاً وَلِیُّ اﷲِ وَ إمَامُہُ
کے ولی علی(ع) اس کے امام ہیں ، ان
وَٲَنَّ الْاََئِمَّۃَ مِنْ وُلْدِہِ
کی اولاد سے ائمہ اس
ٲَئِمَّتُہُ وَٲَنَّ ٲَوَّلَہُمُ
کے امام ہیں کہ ان میں اول
الْحَسَنُ وَالْحُسَیْنُ
حسن ہیں اور حسین
وَعَلِیُّ بْنُ الْحُسَیْن
علی بن الحسین علیہماالسلام،
وَمُحَمَّدُ بْنُ عَلِیٍّ
محمد ابن علی علیہماالسلام،
وَجَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ
جعفر بن محمد علیہماالسلام،
وَمُوسَی بْنُ جَعْفَرٍ
موسیٰ بن جعفرعلیہماالسلام،
وَعَلِیُّ بْنُ مُوسَی
علی بن موسیٰ علیہماالسلام،
وَمُحَمَّدُ بْنُ عَلِیٍّ
محمد بن علی علیہماالسلام،
وَعَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ
علی بن محمد علیہماالسلام،
وَالْحَسَنُ بْنُ عَلِیٍّ
حسن بن علی علیہماالسلام
وَالْقائِمُ الْحُجَّۃُ عَلَیْہِمُ
اور حجت القائم علیہماالسلام
اَلسَّلَامُ وَٲَنَّ الْجَنَّۃَ
امام ہیں اور یہ کہ جنت
حَقٌّ وَالنَّارَ حَقٌّ وَالسَّاعَۃَ
حق ہے، جہنم حق ہے، قیامت آنے
آتِیَۃٌ لاَ رَیْبَ فِیہا
والی ہے، اس میں کوئی شبہ نہیں
وَٲَنَّ اﷲَ یَبْعَثُ مَنْ
اور اللہ انہیں اٹھائے گا جو قبروں
فِی الْقُبُورِ وَٲَنَّ مُحَمَّداً
میں ہیں اور یہ کہ حضرت محمد
صَلَّی اﷲُ عَلَیْہِ وَآلِہِ
صلی اللہ علیہ و آلہ
عَبْدُہُ وَرَسُولُہُ، جائَ
اس کے بندے اور رسول ہیں جو حق
بِالْحَقِّ وَٲَنَّ عَلِیّاً وَلِیُّ
لے کر آئے . علی خدا کے ولی
اﷲِ وَالْخَلِیفَۃُ مِنْ
اور خدا کے رسول(ص) کے
بَعْدِ رَسُولِ اﷲِ
بعد ان کے خلیفہ ہیں، خدا رحمت
صَلَّی اﷲُ عَلَیْہِ وَآلِہِ
کرے ان پر اور ان کی آل(ع) پر
وَمُسْتَخْلَفُہُ فِی ٲُمَّتِہِ
رسول(ص) نے انہیں اپنی امت میں
مُؤَدِّیاً لِاَمْرِ رَبِّہ
خلیفہ بنایا اپنے رب
تَبَارَکَ وَتَعَالَی وَٲَنَّ
تبارک و تعالیٰ کے حکم سے
فاطِمَۃَ بِنْتُ رَسُولِ
اور فاطمہ دختر رسول سلام اللہ علیہا
اﷲِ وَابْنَیْہَا الْحَسَنَ
اور ان کے دو بیٹے حسن اور حسین
وَالْحُسَیْنَ إبْنَا رَسُولِ
رسول اللہ (ص) کے دو بیٹے ان کے
اﷲِ وَسِبْطاہُ وَ إمَامَا
دو نواسے دونوں ہدایت والے امام
الْہُدَی وَقائِدا الرَّحْمَۃِ
رحمت والے پیشوا ہیں
وَٲَنَّ عَلِیّاً وَمُحَمَّداً
اور علی ، محمد،
وَجَعْفَراً وَمُوسَی
جعفر، موسیٰ،
وَعَلِیّاً وَمُحَمَّداً وَعَلِیّاً
علی، محمد، علی،
وَحَسَناً وَالْحُجَّۃَ عَلَیْہِمُ
حسن اور حجت القائم
اَلسَّلَامُ ٲَئِمَّۃٌ وَقادَۃٌ
امام سردار
وَدُعاۃٌ إلَی اﷲِ جَلَّ
اور خدائے جل و علا کی طرف
وَعَلا وَحُجَّۃٌ عَلَی عِبادِہِ
بلانے والے اور اس کے بندوں پر حجت ہیں.
یَا شُہُوْدُ ۔
اے گواہو!
نَسْتَوْدِعُکَ اﷲَ
ہم تجھے اللہ کے حوالے کرتے ہیں
وَالشَّہادَۃُ وَالْاِقْرارُ
اس گواہی، اقرار
وَالْاِخائُ مَوْدُوعَۃٌ
اور بھائی چارے کے ساتھ جو
عِنْدَ رَسُولِ اﷲِ صَلَّی
رسول اللہ صلی
اﷲُ عَلَیْہِ وَآلِہِ وَنَقْرَٲُ
اللہ علیہ و آلہ کے پاس امانت ہے ،
عَلَیْکَ السَّلامَ
ہم کہتے ہیں تم پر سلام
وَرَحْمَۃُ اﷲِ وَبَرَکاتُہ
خدا کی رحمت اور برکتیں ہوں ۔
لاَ إلہَ إلاَّ اﷲُ الْحَلِیمُ
نہیں ہے معبود مگر اللہ جو بردبار اور
الْکَرِیمُ لاَ إلہَ إلاَّ اﷲُ
سخی ہے، نہیں ہے معبود مگر اللہ جو
الْعَلِیُّ الْعَظِیمُ سُبْحانَ
بلند و بزرگ تر ہے ، پاک تر ہے
اﷲِ رَبِّ السَّمٰوَاتِ
اللہ جو مالک ہے سات آسمانوں کا
السَّبْعِ وَرَبِّ الْاََرَضِینَ
اور مالک ہے سات زمینوں کا
السَّبْعِ وَمَا فِیہِنَّ وَمَا
اور جو کچھ ان میں ہے اور جو
بَیْنَہُنَّ وَمَا تَحْتَہُنَّ
کچھ ان کے درمیان ہے اور جو کچھ
وَرَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِیمِ
ان کے نیچے ہے اور عظمت والے
وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ
عرش کا مالک ہے، حمد ہے، اللہ کے
الْعالَمِینَ، وَالصَّلاۃُ
لیے جو عالمین کا رب ہے اور درود
عَلَی مُحَمَّدٍ وَآلِہِ الطَّیِّبِینَ۔
ہو حضرت محمدﷺ اور ان کی پاک آل(ع) پر۔
یَشْہَدُ
گواہی دیتا ہے
ٲَنْ لاَ إلہَ إلاَّ اﷲُ وَحْدَہُ
کہ نہیں کوئی معبود مگر اللہ جو یکتا ہے
لاَ شَرِیکَ لَہُ، وَٲَنَّ
کوئی اس کاشریک نہیں ، یہ کہ
مُحَمَّداً رَسُولُ اﷲِ وَٲَنَّ
حضرت محمدﷺ اللہ کے رسول ہیں
عَلِیّاً ٲَمِیرُ الْمُؤْمِنِینَ
حضرت علی(ع) مومنوں کے امیر ہیں
وَالْاََئِمَّۃَ مِنْ وُلْدِہِ۔
اور جو امام ان کی اولاد میں ہیں۔
یہاں ہر ایک امام کانام لکھا جائے بعد میں لکھیں۔
ٲَئِمَّتُہُ ٲَئِمَّۃُ الْہُدَی
اس کے امام ہیں جو ہدایت و نیکی
الْاََبْرار۔
والے امام ہیں۔
ٲَشْہَدُ ٲَنْ لاَ إلہَ إلاَّ اﷲُ
میں گواہ ہوں کہ نہیں ہے کوئی معبود مگر اللہ
وَٲَشْہَدُ ٲَنَّ مُحَمَّداً
اور میں گواہ ہوں کہ محمدﷺ اللہ کے
رَسُولُ اللہ۔
رسول ہیں ۔
اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ۔
اے معبود! رحمت فرما محمد وآل محمد پر۔
اَللّٰہُمَّ اغْفِرْ لِلْمُؤْمِنِینَ وَالْمُؤْمِناتِ۔
اے معبود! بخش دے مومن مردوں اور مومنہ عورتوں کو۔
اَللّٰہُمَّ اغْفِرْ لِہذَا الْمَیِّتِ
اے معبود! بخش دے اس میت کو۔
اَﷲُ ٲَکْبَرُ ٲَشْہَدُ ٲَنْ
اللہ بزرگ تر ہے. میں گواہ ہوں کہ
لاَ إلہَ إلاَّ اﷲُ وَحْدَہُ
نہیں ہے معبود مگر اللہ جو یکتا ہے
لاَ شَرِیکَ لَہُ وَٲَشْہَدُ
کوئی اسکا شریک نہیں اور میں گواہ ہوں
ٲَنَّ مُحَمَّداً عَبْدُہُ
کہ محمدﷺ اس کے بندے اور
وَرَسُولُہُ ٲَرْسَلَہُ بِالْحَقِّ
رسول(ص)ہیں، اللہ نے انہیں حق کے
بَشِیراً وَنَذِیراً بَیْن
ساتھ بھیجا، وہ تا قیامت خوشخبری
یَدَیِ السَّاعَۃِ۔
دینے اور ڈرانے والے ہیں .
اﷲُ ٲَکْبَرُ اَللّٰہُمَّ صَلِّ
اللہ بزرگ تر ہے اے معبود! رحمت
عَلَی مُحَمَّدٍ وَآلِ
نازل فرما محمدﷺ و آل(ع)
مُحَمَّدٍ وَبارِکْ عَلَی
محمدﷺ پر اور برکت نازل فرما
مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ
محمدﷺ و آل محمد پر
وَارْحَمْ مُحَمَّداً وَآلَ
اور رحم فرما محمدﷺ و آل(ع)
مُحَمَّدٍ کَٲَفْضَلِ مَا
محمدﷺ پر اس سے بیشتر جو
صَلَّیْتَ وَبارَکْتَ
رحمت کی تو نے اور برکت نازل
وَتَرَحَّمْتَ عَلَی إبْراہِیمَ
کی تو نے اور رحم فرمایا تو نے ابراہیم
وَآلِ إبْراہِیمَ إنَّکَ
اور آل(ع) ابراہیم(ع) پر. بے شک تو
حَمِیدٌ مَجِیدٌ وَصَلِّ
خوبی والا، شان والا ہے اور رحمت
عَلَی جَمِیعِ الْاََنْبِیائِ
فرما تمام نبیوں
وَالْمُرْسَلِینَ۔
اور رسولوں پر۔
اﷲُ ٲَکْبَرُ اَللّٰہُمَّ اغْفِرْ
اللہ بزرگ تر ہے. اے معبود! بخش
لِلْمُؤْمِنِینَ وَالْمُؤْمِناتِ
دے مومن مردوں اور مومنہ عورتوں کو
وَالْمُسْلِمِینَ وَالْمُسْلِماتِ
اور مسلمان مردوں اور مسلمہ عورتوں کو
الْاََحْیائِ مِنْہُمْ وَالْاََمْواتِ
ان میں جو زندہ ہیں اور جو مرگئے ہیں
تابِعْ بَیْنَنا وَبَیْنَہُمْ
تو ہمیں اور ان کو نیکیوں
بِالْخَیْراتِ إنَّکَ
میں باہم ملادے، بے شک
مُجِیبُ الدَّعَواتِ
تو دعائیں قبول کرنے والا ہے
إنَّکَ عَلَی کُلِّ شَیْئٍ
یقینا تو ہر چیز پر قدرت
قَدِیرٌ۔
رکھتا ہے ۔
اﷲُ ٲَکْبَرُ اَللّٰہُمَّ إنَّ
اللہ بزرگ تر ہے. اے معبود! بے شک
ہذَا عَبْدُکَ وَابْنُ
یہ تیرا بندہ،تیرے بندے
عَبْدِکَ وَابْنُ ٲَمَتِکَ
کا بیٹا اور تیری کنیز کا بیٹا
نَزَلَ بِکَ وَٲَنْتَ خَیْرُ
تیرا مہمان ہوا ہے اور تو سب
مَنْزُولٍ بِہِ۔ اَللّٰہُمَّ إنَّا
سے بہتر مہمانواز ہے. اے معبود! یقیناً
لاَ نَعْلَمُ مِنْہُ إلاَّ خَیْراً
ہم نہیں جانتے اس سے متعلق مگر نیکی
وَٲَنْتَ ٲَعْلَمُ بِہِ مِنَّا
اور تو اسے ہم سے زیادہ جانتا ہے
اَللّٰہُمَّ إنْ کانَ مُحْسِناً
اے معبود! اگر یہ نیکو کار ہے تو اس
فَزِدْ فِی إحْسانِہِ وَ إنْ
کی نیکیوں میں اضافہ کر دے اور اگر
کانَ مُسِیئاً فَتَجَاوَزْ
یہ بدکار ہے تو اس سے درگذر فرما
عَنْہُ وَاغْفِرْ لَہُ اَللّٰہُمَّ
اور اسے بخش دے. اے معبود!
اجْعَلْہُ عِنْدَکَ فِی
تو اسے اپنے ہاں اعلیٰ علیین
ٲَعْلَی عِلِّیِّینَ وَاخْلُفْ
میں جگہ دے اور اس کے عیال
عَلَی ٲَہْلِہِ فِی الْغابِرِینَ
میں اس کا جانشین ہو جا
وَارْحَمْہُ بِرَحْمَتِکَ
اور اس پر رحم فرما اپنی رحمت سے
یَا ٲَرْحَمَ الرَّاحِمِینَ۔
اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے.
اَﷲُ ٲَکْبَر۔
اللہ بزرگ تر ہے۔
اَللّٰہُمَّ إنَّ ہذِہِ ٲَمَتُکَ
اے معبود! بے شک یہ تیری کنیز
وَابْنَۃُ عَبْدِکَ وَابْنَۃُ
تیرے بندے کی بیٹی اور تیری کنیز
ٲَمَتِکَ نَزَلَتْ بِکَ
کی بیٹی تیری مہمان ہوئی ہے
وَٲَنْتَ خَیْرُ مَنْزُولٍ بِہاِ
اور تو بہترین مہمان نواز ہے۔
اَللّٰہُمَّ إنَّا لاَ نَعْلَمُ مِنْہا
اے معبود! یقیناً ہم اسکے متعلق نہیں جانتے
إلاَّ خَیْراً وَٲَنْتَ ٲَعْلَمُ
مگر نیکی اور تو اسے ہم سے زیادہ
بِہا مِنَّا اَللّٰہُمَّ إنْ ْکانَتْ
جانتا ہے. اے معبود! اگر یہ
مُحْسِنَۃً فَزِدْ فِی
نیکوکار رہی ہے تو اس کی نیکیوں میں
إحْسانِہا وَ إنْ کانَتْ
اضافہ کردے اور اگر یہ
مُسِیئَۃً فَتَجاوَزْ عَنْہا
بدکار رہی ہے تو اس سے درگذر فرما
وَاغْفِرْ لَہا اَللّٰہُمَّ
اور اسے بخش دے. اے معبود!
اجْعَلْہا عِنْدَکَ
تو اپنے ہاں اسے اعلیٰ
فِی ٲَعْلَی عِلِّیِّینَ وَاخْلُفْ
علیین میں جگہ دے اور اس کے
عَلَی ٲَہْلِہا فِی الْغابِرِینَ
عیال میں اس کا جانشین بن جا،
وَارْحَمْہا بِرَحْمَتِکَ
اس پر رحم فرما، اپنی رحمت سے
یَا ٲَرْحَمَ الرَّاحِمِینَ۔
اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے۔
اَللّٰہُمَّ اغْفِرْ لِلَّذِینَ تابُوا
اے معبود! ان کو بخش دے، جنہوں
وَاتَّبَعُوا سَبِیلَکَ وَقِہِمْ
نے توبہ کی اور تیرے راستے پر چلے
عَذَابَ الْجَحِیمِ۔
تو ان کو جہنم کے عذاب سے بچا ۔
اَللّٰہُمَّ اجْعَلْہُ لاََِبَوَیْہِ
اے معبود! اسے قرار دے اس کے
وَلَنَا سَلَفاً وَفَرَطاً
والدین کے لیے اور ہمارے لیے
وَٲَجْراً۔
ہراول ذخیرہ اور اجر ۔
رَبَّنا آتِنا فِی الدُّنْیا حَسَنَۃً وَفِی الْاَخِرَۃِ حَسَنَۃً وَقِنَا عَذابَ النَّارِ۔
اے ہمارے رب! ہمیں دنیا میں نیکی عطا کر اور آخرت میں بھی نیکی عطا کر اورہمیں جہنم کے عذاب سے بچا۔
اﷲُ ٲَکْبَرُ ہذَا مَا وَعَدَنَا
اللہ بزرگ تر ہے یہی وہ چیز ہے جس کا
اﷲُ وَرَسُولُہُ وَصَدَقَ
اللہ و رسول(ص) نے ہم سے وعدہ کیا اللہ
اﷲُ وَرَسُولُہُ، اَللّٰہُمَّ
اور اسکے رسول(ص)نے سچ فرمایا اے معبود!
زِدْنا إیماناً وَتَسْلِیماً
ہمارے ایمان و تسلیم میں اضافہ کر
الْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِی تَعَزَّزَ
حمد ہے اللہ کے لیے جو اپنی قدرت
بِالْقُدْرَۃِ وَقَہَرَ الْعِبادَ
سے غالب ہوا اور موت کے ذریعے
بِالْمَوْت۔
بندوں پر حاوی ہوا۔
ِبِسْمِ اﷲِ وَبِاﷲِ اَللّٰہُمَّ
خدا کے نام سے خدا کی ذات سے اے معبود
صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ
رحمت فرما محمد
وَآلِ مُحَمَّدٍ وَاغْفِرْ
و آل محمد پر اور مومن مردوں
لِلْمُؤْمِنِینَ وَالْمُؤْمِناتِ
اور مومنہ عورتوں کو بخش دے.
الْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِی لَمْ
حمد ہے اللہ کے لیے جس نے
یَجْعَلَنِی مِنَ السَّوادِ
مجھے ہلاک ہونے والے گروہ
الْمُخْتَرَمِ۔
میں نہیں رکھا ۔
اَللّٰھُمَّ اِنَّا لَا نَعْلَمُ مِنْہُ
یعنی اے معبود! ہم اس کے متعلق
اِلَّاخَیْراً وَ اَنْتَ اَعْلَمُ
سوائے نیکی کے کچھ نہیں جانتے اور
بِہِِ مِنَّا.
تو اسے ہم سے زیادہ جانتا ہے۔
اَللّٰہُمَّ اجْعَلْہا رَوْضَۃً
اے معبود! تو اسے جنت کے
مِنْ رِیاضِ الْجَنَّۃِ وَلاَ
باغوں میں ایک باغ بنادے اور
تَجْعَلْہا حُفْرَۃً مِنْ
اسے جہنم کے گڑھوں میں سے
حُفَرِ النَّارِ۔
ایک گڑھا نہ بنا۔
بِسْمِ اﷲِ وَبِاﷲِ وَفِی
اللہ کے نام اور اللہ کی ذات سے،
سَبِیلِ اﷲِ وَعَلَی مِلَّۃِ
اللہ کی راہ میں اور رسول(ص)اللہ کے
رَسُولِ اﷲِ۔ اَللّٰہُمَّ
دین پر. اے معبود! تجھ
إیماناً بِکَ وَتصْدِیقاً
پر ایمان اور تیری کتاب کی تصدیق
بِکِتابِکَ ہذَا مَا وَعَدَنَا
کرتے ہوئے، یہی چیز ہے جس کا اللہ
اﷲُ وَرَسُولُہُ وَصَدَقَ
و رسول(ص)نے ہم سے وعدہ کیا اور اللہ
اﷲُ وَرَسُولُہُ اَللّٰہُمَّ
اور اسکے رسول(ص)نے سچ فرمایا. اے معبود!
زِدْنا إیماناً وَتَسْلِیماً۔
ہمارے ایمان و یقین میں اضافہ فرما۔
اَللّٰہُمَّ صِلْ وَحْدَتَہُ،
اے معبود! اس کی تنہائی کا ساتھی رہ
وَآنِسْ وَحْشَتَہُ وَارْحَمْ
خوف میں ہمدم بن اور اس کی بے
غُرْبَتَہُ وَٲَسْکِنْ إلَیْہِ
کسی پر رحم فرما اپنی رحمتوں سے
مِنْ رَحْمَتِکَ رَحْمَۃً
خاص رحمت اس کے ساتھ کر دے،
یَسْتَغْنِی بِہا عَنْ رَحْمَۃِ
اس کے ذریعے اسے اپنے غیر
مَنْ سِواکَ وَاحْشُرْہُ
کی رحمت سے بے نیاز کر دے
مَعَ مَنْ کانَ یَتَوَلاَّہُ
اس کو پاک ائمہ کے ساتھ محشور
مِنَ الْاََئِمَّۃِ الطَّاہِرِینَ۔
فرما جن سے وہ محبت رکھتا تھا ۔
اذْکُرِ الْعَہْدَ الَّذِی
اس عہد کو یاد کرو جس پر رہتے ہوئے
خَرَجْتَ عَلَیْہِ مِنْ دارِ
اس دنیا سے جارہے ہو
الدُّنْیا شَہادَۃَ ٲَنْ لاَ
یہ گواہی کہ نہیں ہے
إلہَ إلاَّ اﷲُ وَحْدَہُ لاَ
کوئی معبود مگر اللہ جو یکتا ہے کوئی
شَرِیکَ لَہُ، وَٲَنَّ
اس کا شریک نہیں اور یہ کہ حضرت
مُحَمَّداً عَبْدُہُ وَرَسُولُہُ
محمدﷺ اس کے بندے اور رسول ہیں .
وَٲَنَّ عَلِیّاً ٲَمِیرَ الْمُؤْمِنِینَ
نیز یہ کہ علی مومنوں کے امیر ہیں
وَالْحَسَنَ وَالْحُسَیْن
اور حسن اور حسین
ٲَئِمَّتُکَ ٲَئِمَّۃُ الْہُدَیٰ
تیرے امام ہیں جو ہدایت والے
الْاََبْرَارُ۔
خوش کردار ہیں۔
إنَّا لِلّٰہِ وَ إنَّا إلَیْہِ
یقیناً ہم اللہ کے ہیں اور اسی کی
رَاجِعُونَ ہذَا مَا
طرف لوٹیں گے، یہی وہ چیز ہے
وَعَدَنَا اﷲُ وَرَسُولُہُ
جسکا وعدہ ہم سے اللہ و رسولﷺ نے کیا
وَصَدَقَ اﷲُ وَرَسُولُہُ
اور اللہ اور اسکے رسولﷺ نے سچ فرمایا
اَللّٰہُمَّ زِدْنا إیماناً
اے معبود!ہمارے ایمان و یقین
وَتَسْلِیما۔
میں اضافہ فرما۔
ًاَللّٰہُمَّ آنِسْ وَحْشَتَہُ
اے معبود! اس کے خوف میں ہمدم
وَارْحَمْ غُرْبَتَہُ وَٲَسْکِنْ
بن اس کی بے کسی پر رحم کر اس کا ڈر
رَوْعَتَہُ وَصِلْ وَحْدَتَہُ
دور کردے، اس کی تنہائی کا ساتھی
وَٲَسْکِنْ إلَیْہِ مِنْ
رہ اور اپنی رحمتوں سے خاص رحمت اسکے
رَحْمَتِکَ رَحْمَۃً
ساتھ کردے کراس کے ذریعے
یَسْتَغْنِی بِہا عَنْ رَحْمَۃِ
اسے اپنے غیر کی رحمت سے بے
مَنْ سِواکَ وَاحْشُرْہُ
نیاز کردے اوراس کو ان کے ساتھ
مَعَ مَنْ کانَ یَتَوَلاَّہُ۔
اٹھانا، جن سے محبت رکھتا تھا۔
اﷲُ رَبُّکَ وَمُحَمَّدٌ
اللہ تیرا رب ہے حضرت محمد (ص)
نَبِیُّکَ وَالْقُرْآنُ
تیرے نبی ہیں اور قرآن تیری
کِتابُکَ، وَالْکَعْبَۃُ
کتاب ہے، کعبہ تیرا
قِبْلَتُکَ وَعَلِیٌّ إمامُکَ
قبلہ ہے، حضرت علی تیرے امام ہیں
وَالْحَسَنُ وَالْحُسَیْنُ
اور حسن اور حسین۔
ٲَئِمَّتُکَ ٲَئِمَّۃُ الْہُدَی الْاََبْرَارُ۔
تیرے امام ہیں، وہ امام ہدایت والے خوش کردار ہیں۔
اسْمَعْ افْہَمْ یَا فُلانَ
تو سن اور سمجھ اے فلاں
ابْنَ فُلانٍ۔
بن فلاں۔
ہَلْ ٲَنْتَ عَلَی الْعَہْدِ
آیا تو اسی عہد پر قائم ہے
الَّذِی فارَقْتَنا عَلَیْہ
جس پر تو ہمیں چھوڑ کر آیا ہے، یعنی
مِنْ شَہادَۃِ ٲَنْ لاَ إلہَ
یہ گواہی کہ نہیں ہے معبود
إلاَّ اﷲُ وَحْدَہُ لاَ
مگر اللہ جو یکتا ہے ، کوئی
شَرِیکَ لَہُ وَٲَنَّ
اس کا شریک نہیں اور یہ کہ
مُحَمَّداً صَلَّی اﷲُ عَلَیْہِ
حضرت محمد صلی اللہ علیہ و
وَآلِہِ عَبْدُہُ وَرَسُولُہُ
آلہ اس کے بندے اور رسول ہیں،
وَسَیِّدُ النَّبِیِّینَ وَخَاتَمُ
وہ نبیوں کے سردار اور پیغمبروں کے
الْمُرْسَلِینَ وَ ٲَنَّ عَلِیَّاً
خاتم ہیں. اور یہ کہ حضرت علی
ٲَمِیرُ الْمُؤْمِنِینَ وَسَیِّد
مومنوں کے امیر اوصیاء
الْوَصِیِّینَ وَ إمامٌ افْتَرَضَ
کے سردار اور ایسے امام ہیں کہ اللہ نے انکی
اﷲُ طاعَتَہُ عَلَی الْعالَمِین
اطاعت تمام جہانوں پر فرض کردی ہے،
وَٲَنَّ الْحَسَنَ وَالْحُسَیْنَ
نیز حسن و حسین،
وَعَلِیَّ بْنَ الْحُسَیْنِ
علی زین العابدین،
وَمُحَمَّدَ بْنَ عَلِیٍّ
محمد باقر،
وَجَعْفَرَ بْنَ مُحَمَّدٍ
جعفر صادق،
وَمُوسَی بْنَ جَعْفَرٍ
موسیٰ کاظم،
وَعَلِیَّ بْنَ مُوسی
علی رضا،
وَمُحَمَّدَ بْنَ عَلِیٍّ
محمد تقی،
وَعَلِیَّ بْنَ مُحَمَّدٍ
علی نقی،
وَالْحَسَنَ بْنَ عَلِیٍّ
حسن عسکری،
وَالْقَائِمَ الْحُجَّۃَ الْمَہْدِیَّ
اور حجت القائم مہدی(عج) کہ ان سب
صَلَواتُ اﷲِ عَلَیْہِمْ
پر خدا کی رحمت ہو،
ٲَئِمَّۃُ الْمُؤْمِنِینَ وَحُجَجُ
یہ مومنون کے امام اوراللہ کی ساری
اﷲِ عَلَی الْخَلْقِ ٲَجْمَعِینَ
مخلوق پر اس کی حجتیں ہیں. تیرے یہ
وَٲَئِمَّتَکَ ٲَئِمَّۃُ ہُدیً
امام ہدایت والے خوش
ٲَبْرَارٌ، یَا فُلانَ ابْنَ
کردار ہیں. اے فلاں بن
فُلانٍ إذا ٲَتَاکَ الْمَلَکانِ
فلاں، جب تیرے پاس دو مقرب
الْمُقَرَّبانِ رَسُولَیْنِ
فرشتے دو پیام بر اللہ
مِنْ عِنْدِ اﷲِ تَبَارَکَ
تبارک و تعالیٰ کی طرف سے آئیں
وَتَعَالَی وَسَئَلَکَ عَنْ
اور تجھ سے پوچھیں، تیرے رب
رَبِّکَ وَعَنْ نَبِیِّکَ
تیرے نبی تیرے
وَعَنْ دِینِکَ وَعَنْ
دین تیری کتاب
کِتابِکَ وَعَنْ قِبْلَتِکَ
تیرے قبلہ اور تیرے
وَعَنْ ٲَئِمَّتِکَ فَلا
ائمہ کے متعلق تو ڈرمت
تَخَفْ وَقُلْ فِی جَوابِہِما
اور ان کے جواب میں کہہ کہ اللہ
اﷲُ جَلَّ جَلالُہُ رَبِّی
جل و جلالہ میرا رب ہے.
وَمُحَمَّدٌ صَلَّی اﷲُ
حضرت محمد صلی اللہ
عَلَیْہِ وَآلِہِ نَبِیِّی وَالْاِسْلامُ
علیہ و آلہ میرے نبی ہیں. اسلام میرا
دِینِی وَالْقُرْآنُ کِتابِی
دین ہے، قرآن میری کتاب ہے،
وَالْکَعْبَۃُ قِبْلَتِی وَٲَمِیرُ
کعبہ میراقبلہ ہے. اور امیرالمومنین
الْمُؤْمِنِینَ عَلِیُّ بْنُ
علی بن ابیطالب علیہماالسلام
ٲَبِی طالِبٍ إمامِی،
میرے امام ہیں،
وَالْحَسَنُ بْنُ عَلِیٍّ
ان کے بعد حسن مجتبیٰ بن علی علیہماالسلام
الْمُجْتَبَی إمامِی وَالْحُسَیْنُ
میرے امام ہیں اور حسین (ع)بن
بْنُ عَلِیٍّ الشَّہِیدُ بِکَرْبَلائَ
علی علیہماالسلام جو کربلا میں شہید ہوئے میرے
إمامِی وَعَلِیٌّ زَیْنُ الْعابِدِینَ
امام ہیں، علی زین العابدین
إمامِی وَمُحَمَّدٌ باقِرُ
میرے امام ہیں، نبیوں کے علم پھیلانے
عِلْمِ النَّبِیِینَ إمامِی
والے اور محمد باقر جو میرے امام ہیں
وَجَعْفَرٌ الصَّادِقُ إمامِی
جعفر صادق میرے امام ہیں،
وَمُوسَی الْکاظِمُ إمامِی
موسیٰ کاظم میرے امام ہیں،
وَعَلِیٌّ الرِّضا إمامِی
علی رضا میرے امام ہیں،
وَمُحَمَّدٌ الْجَوادُ إمامِی
محمد تقی جواد میرے امام ہیں،
وَعَلِیٌّ الْہَادِی إمامِی
علی نقی ہادی میرے امام ہیں،
وَالْحَسَنُ الْعَسْکَرِیُّ
حسن عسکری میرے
إمامِی وَالْحُجَّۃُ الْمُنْتَظَرُ
امام ہیں حجت منتظر میرے
إمامِی ہؤُلائِ صَلَواتُ
امام ہیں. ان سب پر خدا کی
اﷲِ عَلَیْہِمْ ٲَجْمَعِینَ
رحمت ہو کہ یہی میرے
ٲَئِمَّتِی وَسادَتِی وَقادَتِی
امام میرے سردار ،میرے پیشوا اور
وَشُفَعائِی بِہِمْ ٲَتَوَلَّی
میرے شفیع ہیں، میں ان سے محبت
وَمِنْ ٲَعْدائِہِمْ ٲَتَبَرَّٲُ
کرتا ہوں، ان کے دشمنوں سے
فِی الدُّنْیا وَالْاَخِرَۃِ
نفرت کرتا ہوں، دنیا و آخرت میں
ثُمَّ اعْلَمْ یَا فُلانَ ابْنَ
پس جان لے اے فلاں بن
فُلانٍ ٲَنَّ اﷲَ تَبارَکَ
فلاں یہ کہ اللہ تبارک و
وَتَعالی نِعْمَ الرَّبُّ
تعالیٰ بہترین رب ہے
وَٲَنَّ مُحَمَّداً صَلَّی
اور حضرت محمد صلی
اﷲُ عَلَیْہِ وَآلِہِ نِعْمَ
اللہ علیہ و آلہ بہترین
الرَّسُولُ وَٲَنَّ ٲَمِیرَ
رسول ہیں، امیرالمومنین
الْمُؤْمِنِینَ عَلِیَّ بْنَ
علی بن ابیطالب (ع) اور
ٲَبِی طالِبٍ وَٲَوْلادَہُ
ان کی اولاد سے
الْاََئِمَّۃَ الْاََحَدَ عَشَر
گیارہ امام بہترین
نِعْمَ الْاََئِمَّۃ وَٲَنَّ مَا
ائمہ ہیں اور یہ کہ جس چیز کو
جائَ بِہِ مُحَمَّدٌ صَلَّی
لے کر حضرت محمد صلی
اﷲُ عَلَیْہِ وَآلِہِ حَقٌّ
اللہ علیہ و آلہ آئے وہ حق ہے،
وَٲَنَّ الْمَوْتَ حَقٌّ
موت حق ہے،
وَسُؤَالَ مُنْکَرٍ وَنَکِیرٍ
قبر میں منکر و نکیر کا سوال کرنا حق
فِی الْقَبْرِ حَقٌّ وَالْبَعْثَ
ہے، قبروں سے اٹھنا
حَقٌّ وَالنُّشُورَ حَقٌّ
حق ہے، حشر و نشر حق ہے،
وَالصِّراطَ حَقٌّ وَالْمِیزانَ
صراط حق ہے، میزان عمل حق ہے
حَقٌّ وَتَطایُرَ الْکُتُبِ
نامہ اعمال کا کھولا جانا حق ہے،
حَقٌّ وَالْجَنَّۃَ حَقٌّ
جنت حق ہے، جہنم
وَالنَّارَ حَقٌّ وَٲَنَّ
حق ہے، اور یقیناً
السَّاعَۃَ آتِیَۃٌ
قیامت آکر رہے گی
لاَ رَیْبَ فِیہا، وَٲَنَّ
اس میں شک نہیں اور
اﷲَ یَبْعَثُ مَنْ فِی الْقُبُور۔
خدا انہیں اٹھائے گا جو قبروں میں ہیں۔
ٲَفَہِمْتَ یَا فُلانُ؟
اے فلاں کیا تو نے سمجھ لیا ہے؟
ثَبَّتَکَ اﷲُ بالْقَوْل
خدا تجھے اس مضبوط قول پر قائم
الثَّابِتِ ہَدَاکَ اﷲُ
رکھے خدا تجھے صراط
إلی صِراطٍ مُسْتَقِیمٍ
مستقیم کی ہدایت کرے
عَرَّفَ اﷲُ بَیْنَکَ وَبَیْنَ
خدا اپنی رحمت کی قرار گاہ میں
ٲَوْلِیائِکَ فِی مُسْتَقَرٍّ
تیرے اور تیرے اولیائ کے
مِنْ رَحْمَتِہِ۔
درمیان جان پہچان کرائے۔
اَللّٰہُمَّ جافِ الْاََرْضَ
اے معبود! اس کی قبر کی دونوں
عَنْ جَنْبَیْہِ وَاصْعَدْ
اطراف کو کشادہ کر اس کی روح کو
بِرُوحِہِ إلَیْکَ وَلَقِّہِ
اپنی طرف اٹھالے اور اسے دلیل و
مِنْکَ بُرْہاناً اَللّٰہُمَّ
برہان عطا فرما. اے معبود اسے
عَفْوَکَ عَفْوَکَ۔
معاف فرما، معاف فرما۔
وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ اَوَّلاً وَّ آخِرًا وَّ صَلّیَ اﷲُ عَلیٰ مُحَمَّدٍ وَّ اٰلِہٰ۔
حمد ہے اللہ کے لیے آغاز و انجام میں اور خدا کی رحمت ہو محمدﷺ اور ان کی آل علیہم السلام پر۔