Danishkadah Danishkadah Danishkadah
حضرت امام علی نے فرمایا، مومن کی اپنی جان تکلیف میں ہوتی ہے جبکہ لوگوں کو اس سے آرام ملتا ہے خصال صدوق ج2ص620،عَلَّم امیرالمومنین ؑ اصحابہ فی مجلس، بحارالانوار ج10ص98، تتمۃ کتاب الاحتجاج، ابواب احتجاجات امیرالمومنین ؑ، باب7ما علمہ صلوات اللہ علیہ

17- حجاب امام جعفر صادق

یَا مَنْ إذَا اسْتَعَذْتُ بِہِ

اے وہ کہ جب میں نے اس سے پناہ مانگی

ٲَعاذَنِی وَ إذَا اسْتَجَرْتُ

تو مجھے پناہ دی جب سختیوں میں اس

بِہِ عِنْدَ الشَّدائِدِ ٲَجَارَنِی

سے امان چاہی تو اس نے مجھے امان دی

وَ إذَا اسْتَغَثْتُ بِہِ عِنْدَ

جب مصیبتوں میں اس سے حمایت

النَّوائِبِ ٲَغاثَنِی وَ إذَا

چاہی تو اس نے میری حمایت کی

اسْتَنْصَرْتُ بِہِ عَلَی

جب دشمن کے خلاف اس

عَدُوِّی نَصَرَنِی وَٲَعانَنِی

سے مدد مانگی تو اس نے میری

إلَیْکَ الْمَفْزَعُ وَٲَنْتَ

مدد فرمائی اور کمک کی تیری بارگاہ

الثِّقَۃُ فَاقْمَعْ عَنِّی مَنْ

میں میری جائے پناہ ہے تو میرا

ٲَرادَنِی، وَاغْلِبْ لِی

سہارا ہے پس جو برا اردہ کرے اسے

مَنْ کادَنِی یَا مَنْ قالَ

مجھ سے دور کر دے جو مجھے دھوکہ دے

إنْ یَنْصُرْکُمُ اﷲُ فَلا

تو اسے زیر کر دے اے وہ جس نے

غالِبَ لَکُمْ یَا مَنْ نَجَّیٰ

کہا اگر خدا تمہاری مدد کرے تو کوئی

نُوحاً مِنَ الْقَوْمِ الظَّالِمِینَ

تم پر غلبہ نہیں پا سکتا اور وہ جس نے

یَا مَنْ نَجَّیٰ لُوطاً مِنَ

نوح(ع) کو ستمگار قوم سے نجات دی

الْقَوْمِ الْفاسِقِینَ، یَا

اے وہ جس نے لوط(ع) کو اس

مَنْ نَجَّیٰ ہُوداً مِنَ

بدکار قوم سے بچائے رکھا اے وہ

الْقَوْمِ الْعادِینَ یَا مَنْ

جس نے ہود(ع) کو حد سے بڑھنے والی

نَجَّیٰ مُحَمَّداً صَلَّی

قوم سے چھڑایا اے وہ جس نے محمد

اَﷲُ عَلَیْہِ وَآلِہِ مِنَ الْقَوْمِ

کو کفر کرنے والی قوم سے

الْکافِرِینَ نَجِّنِی مِنْ

صاف بچا لیا مجھے میرے

ٲَعْدائِی وَٲَعْدائِکَ

اور اپنے دشمنوں سے نجات دے

بِٲَسْمائِکَ یَا رَحْمٰنُ

اپنے ناموں کے واسطے سے اے بڑے رحم

یَا رَحِیمُ لاَ سَبِیلَ لَہُمْ

والے اے مہربان وہ اس پر راہ نہیں

عَلَی مَنْ تَعَوَّذَ بِالْقُرْآنِ

پاتے جو پناہ لے قرآن کی اور امان

وَاسْتَجارَکَ بِالرَّحِیمِ

مانگے خدائے رحیم

الرَّحْمٰنِ الرَّحْمٰنُ

و رحمن سے وہ رحمن جو عرش

عَلَی الْعَرْشِ اسْتَوَی

پر حاوی ہے تیرے

إنَّ بَطْشَ رَبِّکَ لَشَدِیدٌ

رب کی گرفت بڑی سخت ہے کیونکہ

إنَّہُ ہُوَ یُبْدِیُٔ وَیُعِیدُ

وہ آغاز کرنے اور لوٹانے والا ہے

وَہُوَ الْغَفُورُ الْوَدُودُ

وہ بخشنے اور محبت کرنے والا ہے

ذُوالْعَرْشِ الْمَجِیدِ

وہ شان والے عرش کا مالک

فَعَّالٌ لِما یُرِیدُ، فَ إنْ

جو چاہے کر سکتا ہے تو اگروہ منہ

تَوَلَّوْا فَقُلْ حَسْبِیَ

موڑیں تو کہومیرے لیے کافی ہے

اﷲُ لاَ إلہَ إلاَّ ہُوَ عَلَیْہِ

اﷲ نہیں کوئی معبود مگر وہی میں اسی پر

تَوَکَّلْتُ وَہُوَ رَبُّ

بھروسہ کرتا ہوں اور وہ عظمت

الْعَرْشِ الْعَظِیمِ۔

والے عرش کا مالک ہے۔

18- حجاب حضرت امام موسی کاظم

تَوَکَّلْتُ عَلَی الْحَیِّ

میں بھروسہ کرتا ہوں اس زندہ پر

الَّذِی لاَ یَمُوتُ

جسے موت نہیں

وَتَحَصَّنْتُ بِذِی الْعِزَّۃِ

اس کی حفاظت میں ہوں جو عزت

وَالْجَبَرُوتِ وَاسْتَعَنْت

اور جبروت والا ہے اس سے مدد

بِذِی الْکِبْرِیائِ وَالْمَلَکُوتِ

مانگتا ہوں جو بزرگی بڑائی اور اقتدار والا ہے

مَوْلایَ اسْتَسْلَمْتُ

میرے مالک میں خود کو تیرے سپرد

إلَیْکَ فَلا تُسْلِمْنِی

کرتا ہوں تو مجھے کسی کے سپرد نہ کرنا

وَتَوَکَّلْتُ عَلَیْک

میں تجھ پر بھروسہ کرتا ہوں

فَلا تَخْذُلْنِی وَلَجَٲْتُ

پس مجھے چھوڑ نہ دینا تیرے پھیلے

إلَی ظِلِّکَ الْبَسِیطِ

ہوئے سائے میں پناہ لی ہے

فَلا تَطْرَحْنِی ٲَنْتَ

مجھے دور نہ کرنا تو ہی

الْمَطْلَبُ وَ إلَیْکَ

میری طلب ہے تیری

الْمَہْرَبُ تَعْلَمُ مَا

طرف بھاگ آیا ہوں توجانتا ہے

ٲُخْفِی وَما ٲُعْلِنُ

جو میں چھپاتا اور ظاہر کرتا ہوں

وَتَعْلَمُ خائِنَۃَ الْاََعْیُنِ

تو آنکھ کی خیانت کو جانتا ہے اور

وَما تُخْفِی الصُّدُورُ

اسے بھی جو سینوں میں پوشیدہ ہے

فَٲَمْسِکْ عَنِّی اَللّٰہُمَّ

پس مجھ سے روکے رکھ اے معبود

ٲَیْدِی الظَّالِمِینَ مِنَ

سب ظالموں کے ہاتھوں کو جو

الْجِنِّ وَالْاِنْسِ ٲَجْمَعِینَ

جنوں اور انسانوں میں سے ہیں

وَاشْفِنِی وَعافِنِی یَا

تو مجھے شفا و عافیت دے اے سب

ٲَرْحَمَ الرَّاحِمِینَ۔

سے زیادہ رحم کرنے والے ۔

19- حجاب حضرت امام محمد تقی

الْخالِقُ ٲَعْظَمُ مِنَ

وہ خالق تمام مخلوقات سے

الْمَخْلُوقِینَ وَالرَّازِقُ

عظیم تر ہے وہ رازق ہے اس کا

ٲَبْسَطُ یَداً مِنَ الْمَرْزُوقِینَ

ہاتھ رزق پانے والوں سے کشادہ ہے

وَنارُ اﷲِ الْمُوصَدَۃُ

خدا کی آگ شعلہ زن ہے

فِی عَمَدٍ مُمَدَّدَۃٍ تَکِیدُ

اونچے ستونوں میں کہ پھانس لیتی

ٲَفْئِدَۃَ الْمَرَدَۃِ وَتَرُدُّ

ہے سرکشوں کے دلوں کو پلٹاتی ہے

کَیْدَ الْحَسَدَۃ ِبِالْاََقْسامِ

حاسدوں کی سازشوں کو جو قسموں

بِالْاََحْکامِ بِاللَّوْحِ

اور حکموں سے کرتے ہیں اور لوح

الْمَحْفُوظِ وَالْحِجابِ

محفوظ تانے ہوئے پردے کے

الْمَضْرُوبِ بِعَرْشِ

ساتھ ہے ہمارے عظمت والے

رَبِّنَا الْعَظِیمِ احْتَجَبْتُ

رب کے عرش ساتھ میں نے پردہ

وَاسْتَتَرْتُ وَاسْتَجَرْتُ

بنا لیا چھپ گیا ہوں پناہ لے لی

وَاعْتَصَمْتُ وَتَحَصَّنْتُ

خودکو بچایا ہے قلعہ بند ہو گیا ہوں

بِالَمَ وَبِکَہیٰعَصَ وَبِطہٰ

الم کے ساتھ کھیعص کے ساتھ طہ کے ساتھ

وَبِطٰسَمَ وَبِحٰمَ وَبِحٰمٓعٓسقٓ

طسم کے ساتھ حم کے ساتھ حمعسق کے ساتھ

وَنوٓن وَبِطٰسٓیْن وٓبِقَ

نون کے ساتھ طسین کے ساتھ ق کے ساتھ

وَالْقُرْآنِ الْمَجِیدِ

قرآن مجید کے ساتھ

وَ إنَّہُ لَقَسَمٌ لَوْ تَعْلَمُونَ

اور وہ ایک بڑی قسم ہے اگر تمہیں علم

عَظِیمٌ وَاﷲُ وَلِیِّی

ہو اور خدا میرا سرپرست ہے

وَنِعْمَ الْوَکِیلُ۔

اور وہ بہترین کارساز ہے ۔

20- مشکل وقت کا ورد

شیخ کلینی کی کتاب تعبیر الرویائ میں منقول ہے کہ وشاء کہتے ہیں امام علی رضاسے روایت ہے کہ آپ (ع) نے فرمایا میں نے اپنے والد گرامی کو خواب میں دیکھا اور انہوں نے مجھ سے فرمایا اے میرے فرزند جب کسی مشکل میں گھر جاؤ تو کثرت کے ساتھ کہا کرو

یَا رَؤُوفُ یَا رَحِیمُ۔

اے مہربان اے رحم والے ۔

پھر فرمایا کہ ہم خواب میں دیکھتے ہیں وہ ایسا ہی ہے جیسے بیداری کی حالت میں دیکھتے ہیں ۔

21- دعائے رزق

رزق وغیرہ کی دعا جو سید ابن طاؤس کی کتاب مجتنی سے منقول ہے۔

اَللّٰہُمَّ إنَّ ذُنُوبِی لَمْ

اے معبود میرے گناہوں کا تیرے

یَبْقَ لَہا إلاَّ رَجائُ عَفْوِکَ

عفو کے سوا کوئی چارہ نہیں اور میں

وَقَدْ قَدَّمْتُ آلَۃَ الْحِرْمانِ

بھی اپنے سامنے محرومی کے اسباب

بَیْنَ یَدَیَّ فَٲَنَا ٲَسْٲَلُکَ

دیکھ رہا ہوں پس میں تجھ سے وہ مانگتا ہوں

مَا لاَ ٲَسْتَحِقُّہُ وَٲَدْعُوکَ

جسکا حقدار نہیں ہوں اور اس چیز کی دعا کرتا

مَا لاَ ٲَسْتَوْجِبُہُ وَٲَتَضَرَّعُ

ہوں جس کے لائق نہیں ہوں

إلَیْکَ بِما لاَ ٲَسْتَٲْہِلُہُ

تیرے آگے اس چیز کیلئے نالہ کرتا ہوں

وَلَمْ یَخْفَ عَلَیْکَ

جس کا سزاوار نہیں میرا حال تجھ

حالِی وَ إنْ خَفِیَ عَلَی

سے پوشیدہ نہیں اگرچہ لوگوں کو میری

النَّاسِ کُنْہُ مَعْرِفَۃِ ٲَمْرِی

اصلی حالت کی واقفیت نہیں ہے

اَللّٰہُمَّ إنْ کانَ رِزْقِی

اے معبود میرا رزق اگر آسمان میں

فِی السَّمائِ فَٲَہْبِطْہُ

ہے تو اسے زمین پہ اتار دے اگر وہ

وَ إنْ کانَ فِی الْاََرْضِ

زمین میں ہے تو اسے ظاہر فرما دے

فَٲَظْہِرْہُ وَ إنْ کانَ

اگر دور ہے تو اسے نزدیک کردے

بَعِیداً فَقَرِّبْہُ، وَ إنْ

اگر نزدیک ہے تو اس میں آسانی

کانَ قَرِیباً فَیَسِّرْہُ

پیدا کردے اور اگر تھوڑا ہے تو اسے

وَ إنْ کانَ قَلِیلاً فَکَثِّرْہُ

زیادہ کردے اور میرے لئے

وَبارِکْ لِی فِیہِ۔

اس میں برکت قرار دے ۔

22- ابلیس کا شر دور کرنے کی دعا

ابلیس کا شر دور کرنے کی دعا جو کتاب مجتنی سے منقول ہے۔

اَللّٰہُمَّ إنَّ إبْلِیسَ عَبْدٌ

اے معبود یقینا ابلیس تیرے

مِنْ عَبِیدِکَ، یَرانِی

بندوں میں سے ہے وہ مجھے دیکھتا ہے

مِنْ حَیْثُلاَ ٲَراہُ وَٲَنْتَ

جبکہ میں اسے نہیں دیکھتا اور تو

تَراہُ مِنْ حَیْثُ لاَ

اسے دیکھتا ہے جبکہ وہ تمہیںنہیں

یَراکَ وَٲَنْتَ ٲَقْوَی

دیکھ سکتا تو اس کے سارے امور

عَلَی ٲَمْرِہِ کُلِّہِ وَہُوَ

پر تسلط رکھتا ہے اور وہ تیرے

لاَ یَقْوَی عَلَی شَیْئٍ

امور میں سے کسی چیز پر

مِنْ ٲَمْرِکَ اَللّٰہُمَّ

قدرت نہیں رکھتا پس اے معبود

فَٲَنَا ٲَسْتَعِینُ بِکَ

میں اس پر تجھ سے مدد کا طالب

عَلَیْہِ یَارَبِّ فَ إنِّی لاَ

ہوں اے رب اس کے سامنے میرا

طاقَۃَ لِی بِہِ وَلاَ حَوْلَ

بس نہیں چلتا اس کے خلاف میری

وَلاَ قُوَّۃَ لِی عَلَیْہِ إلاَّ

قوت و طاقت تیرے ہی

بِکَ یَارَبِّ۔ اَللّٰہُمَّ

ساتھ ہے اے رب اے معبود

إنْ ٲَرادَنِی فَٲَرِدْہُ

اگر وہ میرے لئے برا قصد کرے تواسکا قصد

وَ إنْ کادَنِی فَکِدْہ

کر اگر وہ مجھ سے فریب کرے تو بھی اسے

وَاکْفِنِی شَرَّہُ وَاجْعَلْ

فریب میں ڈال مجھے اسکے شر سے بچا اور اس

کَیْدَہُ فِی نَحْرِہِ

کی سازشوں کو اسی کے گلے میں ڈال دے

بِرَحْمَتِکَیَا ٲَرْحَمَ

واسطہ تیری رحمت کا اے سب سے زیادہ

الرَّاحِمِینَ، وَصَلَّی

رحم والے اور اے خدا

اﷲُ عَلَی مُحَمَّدٍ وَآلِہِ

رحمت فرما محمد(ص) پر اور ان کی

الطَّاہِرِینَ۔

پاک اولاد(ع) پر

23- زندہ دل ہوجانے کی دعا

کتاب مجتنی ہی میں مذکور ہے کہ ایک شخص نے حضرت رسول اﷲ کو خواب میں دیکھا تو آنحضرت(ص) سے درخواست کی کہ مجھے ایسی دعا تعلیم فرمائیے کہ جس سے میرا دل زندہ ہو جائے پس حضور اکرم (ص) نے اسے یہ کلمات تعلیم فرمائے :

یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ یَا لاَ

اے زندہ اے پائندہ اے وہ کہ نہیں

إلہَ إلاَّ ٲَنْت ٲَسْٲَلُکَ

معبود سوائے تیرے تجھ سے سوال کرتا

ٲَنْ تُحْیِیَ قَلْبِی اَللّٰہُمَّ

ہوں کہ میرے دل کو زندہ کردے اے

صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ

معبود رحمت فرما محمد (ص)

وَآلِ مُحَمَّدٍ۔

و آل (ع)محمد (ص)پر ۔

وہ شخص بیان کرتا ہے کہ میں نے یہ کلمات تین مرتبہ کہے تو اﷲ تعالی نے میرے دل کو زندہ کردیا۔

24- ناگہانی موت سے بچنے کی دعا

رسول اﷲ سے منقول ہے کہ جو شخص یہ چاہے کہ اس کی موت میں تاخیر ہو جائے ،اسے دشمنوں پر غلبہ حاصل ہو اور ناگہانی موت سے بچارہے تو وہ آغاز صبح اور آغاز شام کے وقت تین تین مرتبہ یہ دعا پڑھا کرے :

سُبْحانَ اﷲِ مِلْئَ الْمِیزانِ

پاک تر ہے اﷲ میزان کے اندازے

وَمُنْتَہَی الْحِلْمِ وَمَبْلَغَ

کے مطابق بردباری کی انتہا تک رضا کی

الرِّضا وَزِنَۃَ الْعَرْشِ

رسائی تک اور عرش کے وزن تک

25- قرضے کی ادائیگی کیلئے دعا

سید سعید علی بن فضل اﷲ حسینی راوندی کی کتاب "نثرا للئا لی" سے منقول ہے کہ ایک شخص نے حضرت عیسی سے اپنے مقروض ہو نے کی شکایت کی تو آنجناب(ع) نے فرمایا کہ یہ دعا پڑھا کرو:

اَللّٰہُمَّ یَا فارِجَ الْہَمِّ

اے معبود اے اندوہ ہٹانے والے

وَمُنَفِّسَ الْغَمِّ وَمُذْہِبَ

اے غم کے دوفر کرنے والے اور

الْاََحْزانِ، وَمُجِیبَ

اے رنج وغم کے مٹا دینے والے اے

دَعْوَۃِ الْمُضْطَرِّینَ

ناچاروں کی دعائیں قبول کرنے والے

یَا رَحْمٰنَ الدُّنْیا وَالآخِرَۃِ

اے دنیا وآخرت میں رحم کرنے والے

وَرَحِیمَہُما، ٲَنْتَ رَحْمانِی

اور دونوں میں مہربان تو مجھ پر رحم

وَرَحْمٰنُ عَلٰی کُلِّ

کرنے والا اورہر چیز پر رحمت

شَیْئٍ فَارْحَمْنِی

کرنے والا ہے پس مجھ پر ایسی رحمت

رَحْمَۃً تُغْنِینِی بِہا عَنْ

عطا فرما کہ جس سے تو مجھے اپنے غیر کی

رَحْمَۃِ مَنْ سِواکَ

رحمت سے بے نیاز کردے اور اسکے

وَتَقْضِی بِہا عَنِّی الدَّیْنَ

ذریعے میرا قرض ادا کردے ۔

پس اگر زمین کے ہم وزن سونے جتنا قرضہ بھی ہو تو خدا ئے تعالی اسے ادا کردے گا۔

 

 

فہرست مفاتیح الجنان

فہرست سورہ قرآنی

تعقیبات, دعائیں، مناجات

جمعرات اور جمعہ کے فضائل

جمعرات اور جمعہ کے فضائل
شب جمعہ کے اعمال
روز جمعہ کے اعمال
نماز رسول خدا ﷺ
نماز حضرت امیرالمومنین
نماز حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا
بی بی کی ایک اور نماز
نماز امام حسن
نماز امام حسین
نماز امام زین العابدین
نماز امام محمد باقر
نماز امام جعفر صادق
نماز امام موسیٰ کاظم
نماز امام علی رضا
نماز امام محمد تقی
نماز حضرت امام علی نقی
نماز امام حسن عسکری
نماز حضرت امام زمانہ (عج)
نماز حضرت جعفر طیار
زوال روز جمعہ کے اعمال
عصر روز جمعہ کے اعمال

تعین ایام ہفتہ برائے معصومین

بعض مشہور دعائیں

قرآنی آیات اور دعائیں

مناجات خمسہ عشرہ

ماہ رجب کی فضیلت اور اعمال

ماہ شعبان کی فضیلت واعمال

ماہ رمضان کے فضائل و اعمال

ماہ رمضان کے فضائل و اعمال
(پہلا مطلب)
ماہ رمضان کے مشترکہ اعمال
(پہلی قسم )
اعمال شب و روز ماہ رمضان
(دوسری قسم)
رمضان کی راتوں کے اعمال
دعائے افتتاح
(ادامہ دوسری قسم)
رمضان کی راتوں کے اعمال
(تیسری قسم )
رمضان میں سحری کے اعمال
دعائے ابو حمزہ ثمالی
دعا سحر یا عُدَتِیْ
دعا سحر یا مفزعی عند کربتی
(چوتھی قسم )
اعمال روزانہ ماہ رمضان
(دوسرا مطلب)
ماہ رمضان میں شب و روز کے مخصوص اعمال
اعمال شب اول ماہ رمضان
اعمال روز اول ماہ رمضان
اعمال شب ١٣ و ١٥ رمضان
فضیلت شب ١٧ رمضان
اعمال مشترکہ شب ہای قدر
اعمال مخصوص لیلۃ القدر
اکیسویں رمضان کی رات
رمضان کی ٢٣ ویں رات کی دعائے
رمضان کی ٢٧ویں رات کی دعا
رمضان کی٣٠ویں رات کی دعا

(خاتمہ )

رمضان کی راتوں کی نمازیں
رمضان کے دنوں کی دعائیں

ماہ شوال کے اعمال

ماہ ذیقعدہ کے اعمال

ماہ ذی الحجہ کے اعمال

اعمال ماہ محرم

دیگر ماہ کے اعمال

نوروز اور رومی مہینوں کے اعمال

باب زیارت اور مدینہ کی زیارات

مقدمہ آداب سفر
زیارت آئمہ کے آداب
حرم مطہر آئمہ کا اذن دخول
مدینہ منورہ کی زیارات
کیفیت زیارت رسول خدا ۖ
زیارت رسول خدا ۖ
کیفیت زیارت حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا
زیارت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا
زیارت رسول خدا ۖ دور سے
وداع رسول خدا ۖ
زیارت معصومین روز جمعہ
صلواة رسول خدا بزبان حضرت علی
زیارت آئمہ بقیع
قصیدہ ازریہ
زیارت ابراہیم بن رسول خدا ۖ
زیارت فاطمہ بنت اسد
زیارت حضرت حمزہ
زیارت شہداء احد
تذکرہ مساجد مدینہ منورہ
زیارت وداع رسول خدا ۖ
وظائف زوار مدینہ

امیرالمومنین کی زیارت

فضیلت زیارت علی ـ
کیفیت زیارت علی
پہلی زیارت مطلقہ
نماز و زیارت آدم و نوح
حرم امیر المومنین میں ہر نماز کے بعد کی دعا
حرم امیر المومنین میں زیارت امام حسین ـ
زیارت امام حسین مسجد حنانہ
دوسری زیارت مطلقہ (امین اللہ)
تیسری زیارت مطلقہ
چوتھی زیارت مطلقہ
پانچویں زیارت مطلقہ
چھٹی زیارت مطلقہ
ساتویں زیارت مطلقہ
مسجد کوفہ میں امام سجاد کی نماز
امام سجاد اور زیارت امیر ـ
ذکر وداع امیرالمؤمنین
زیارات مخصوصہ امیرالمومنین
زیارت امیر ـ روز عید غدیر
دعائے بعد از زیارت امیر
زیارت امیر المومنین ـ یوم ولادت پیغمبر
امیر المومنین ـ نفس پیغمبر
ابیات قصیدہ ازریہ
زیارت امیر المومنین ـ شب و روز مبعث

کوفہ کی مساجد

امام حسین کی زیارت

فضیلت زیارت امام حسین
آداب زیارت امام حسین
اعمال حرم امام حسین
زیارت امام حسین و حضرت عباس
(پہلا مطلب )
زیارات مطلقہ امام حسین
پہلی زیارت مطلقہ
دوسری زیارت مطلقہ
تیسری زیارت مطلقہ
چوتھی زیارت مطلقہ
پانچویں زیارت مطلقہ
چھٹی زیارت مطلقہ
ساتویں زیارت مطلقہ
زیارت وارث کے زائد جملے
کتب حدیث میں نااہلوں کا تصرف
دوسرا مطلب
زیارت حضرت عباس
فضائل حضرت عباس
(تیسرا مطلب )
زیارات مخصوص امام حسین
پہلی زیارت یکم ، ١٥ رجب و ١٥شعبان
دوسری زیارت پندرہ رجب
تیسری زیارت ١٥ شعبان
چوتھی زیارت لیالی قدر
پانچویں زیارت عید الفطر و عید قربان
چھٹی زیارت روز عرفہ
کیفیت زیارت روز عرفہ
فضیلت زیارت یوم عاشورا
ساتویں زیارت یوم عاشورا
زیارت عاشورا کے بعد دعا علقمہ
فوائد زیارت عاشورا
دوسری زیارت عاشورہ (غیر معروفہ )
آٹھویں زیارت یوم اربعین
اوقات زیارت امام حسین
فوائد تربت امام حسین

کاظمین کی زیارت

زیارت امام رضا

سامرہ کی زیارت

زیارات جامعہ

چودہ معصومین پر صلوات

دیگر زیارات

ملحقات اول

ملحقات دوم

باقیات الصالحات

مقدمہ
شب وروز کے اعمال
شب وروز کے اعمال
اعمال مابین طلوعین
آداب بیت الخلاء
آداب وضو اور فضیلت مسواک
مسجد میں جاتے وقت کی دعا
مسجد میں داخل ہوتے وقت کی دعا
آداب نماز
آذان اقامت کے درمیان کی دعا
دعا تکبیرات
نماز بجا لانے کے آداب
فضائل تعقیبات
مشترکہ تعقیبات
فضیلت تسبیح بی بی زہرا
خاک شفاء کی تسبیح
ہر فریضہ نماز کے بعد دعا
دنیا وآخرت کی بھلائی کی دعا
نماز واجبہ کے بعد دعا
طلب بہشت اور ترک دوزخ کی دعا
نماز کے بعد آیات اور سور کی فضیلت
سور حمد، آیة الکرسی، آیة شہادت اورآیة ملک
فضیلت آیة الکرسی بعد از نماز
جو زیادہ اعمال بجا نہ لا سکتا ہو وہ یہ دعا پڑھے
فضیلت تسبیحات اربعہ
حاجت ملنے کی دعا
گناہوں سے معافی کی دعا
ہر نماز کے بعد دعا
قیامت میں رو سفید ہونے کی دعا
بیمار اور تنگدستی کیلئے دعا
ہر نماز کے بعد دعا
پنجگانہ نماز کے بعد دعا
ہر نماز کے بعد سور توحید کی تلاوت
گناہوں سے بخشش کی دعا
ہرنماز کے بعد گناہوں سے بخشش کی دعا
گذشتہ دن کا ضائع ثواب حاصل کرنے کی دعا
لمبی عمر کیلئے دعا
(تعقیبات مختصر)
نماز فجر کی مخصوص تعقیبات
گناہوں سے بخشش کی دعا
شیطان کے چال سے بچانے کی دعا
ناگوار امر سے بچانے والی دعا
بہت زیادہ اہمیت والی دعا
دعائے عافیت
تین مصیبتوں سے بچانے والی دعا
شر شیطان سے محفوظ رہنے کی دعا
رزق میں برکت کی دعا
قرضوں کی ادائیگی کی دعا
تنگدستی اور بیماری سے دوری کی دعا
خدا سے عہد کی دعا
جہنم کی آگ سے بچنے کی دعا
سجدہ شکر
کیفیت سجدہ شکر
طلوع غروب آفتاب کے درمیان کے اعمال
نماز ظہر وعصر کے آداب
غروب آفتاب سے سونے کے وقت تک
آداب نماز مغرب وعشاء
تعقیبات نماز مغرب وعشاء
سونے کے آداب
نیند سے بیداری اور نماز تہجد کی فضیلت
نماز تہجد کے بعددعائیں اور اذکار

صبح و شام کے اذکار و دعائیں

صبح و شام کے اذکار و دعائیں
طلوع آفتاب سے پہلے
طلوع وغروب آفتاب سے پہلے
شام کے وقت سو مرتبہ اﷲاکبر کہنے کی فضیلت
فضیلت تسبیحات اربعہ صبح شام
صبح شام یا شام کے بعد اس آیة کی فضیلت
ہر صبح شام میں پڑھنے والا ذکر
بیماری اور تنگدستی سے بچنے کیلئے دعا
طلوع وغروب آفتاب کے موقعہ پر دعا
صبح شام کی دعا
صبح شام بہت اہمیت والا ذکر
ہر صبح چار نعمتوں کو یاد کرنا
ستر بلائیں دور ہونے کی دعا
صبح کے وقت کی دعا
صبح صادق کے وقت کی دعا
مصیبتوں سے حفاظت کی دعا
اﷲ کا شکر بجا لانے کی دعا
شیطان سے محفوظ رہنے کی دعا
دن رات امان میں رہنے کی دعا
صبح شام کو پڑھنی کی دعا
بلاؤں سے محفوظ رہنے کی دعا
اہم حاجات بر لانے کی دعا

دن کی بعض ساعتوں میں دعائیں

پہلی ساعت
دوسری ساعت
تیسری ساعت
چوتھی ساعت
پانچویں ساعت
چھٹی ساعت
ساتویں ساعت
آٹھویں ساعت
نویں ساعت
دسویں ساعت
گیارہویں ساعت
بارہویں ساعت
ہر روز وشب کی دعا
جہنم سے بچانے والی دعا
گذشتہ اور آیندہ نعمتوں کا شکر بجا لانے کی دعا
نیکیوں کی کثرت اور گناہوں سے بخشش کی دعا
ستر قسم کی بلاؤں سے دوری کی دعا
فقر وغربت اور وحشت قبر سے امان کی دعا
اہم حاجات بر لانے والی دعا
خدا کی نعمتوں کا شکر ادا کرنے والی دعا
دعاؤں سے پاکیزگی کی دعا
فقر وفاقہ سے بچانے والی دعا
چار ہزار گناہ کیبرہ معاف ہو جانے کی دعا
کثرت سے نیکیاں ملنے اور شر شیطان سے محفوظ رہنے کی دعا
نگاہ رحمت الہی حاصل ہونے کی دعا
بہت زیادہ اجر ثواب کی دعا
عبادت اور خلوص نیت
کثرت علم ومال کی دعا
دنیاوی اور آخروی امور خدا کے سپرد کرنے کی دعا
بہشت میں اپنے مقام دیکھنے کی دعا

دیگر مستحبی نمازیں

نماز اعرابی
نماز ہدیہ
نماز وحشت
دوسری نماز وحشت
والدین کیلئے فرزند کی نماز
نماز گرسنہ
نماز حدیث نفس
نماز استخارہ ذات الرقاع
نماز ادا قرض وکفایت از ظلم حاکم
نماز حاجت
نماز حل مہمات
نماز رفع عسرت(پریشانی)
نماز اضافہ رزق
نماز دیگر اضافہ رزق
نماز دیگر اضافہ رزق
نماز حاجت
دیگر نماز حاجت
دیگر نماز حاجت
دیگر نماز حاجت
دیگر نماز حاجت
نماز استغاثہ
نماز استغاثہ بی بی فاطمہ
نماز حضرت حجت(عج)
دیگر نماز حضرت حجت(عج)
نماز خوف از ظالم
تیزی ذہن اور قوت حافظہ کی نماز
گناہوں سے بخشش کی نماز
نماز دیگر
نماز وصیت
نماز عفو
(ایام ہفتہ کی نمازیں)
ہفتہ کے دن کی نماز
اتوار کے دن کی نماز
پیر کے دن کی نماز
منگل کے دن کی نماز
بدھ کے دن کی نماز
جمعرات کے دن کی نماز
جمعہ کے دن کی نماز

بیماریوں کی دعائیں اور تعویذات

بیماریوں کی دعائیں اور تعویذات
دعائے عافیت
رفع مرض کی دعا
رفع مرض کی ایک اوردعا
سر اور کان درد کا تعویذ
سر درد کا تعویذ
درد شقیقہ کا تعویذ
بہرے پن کا تعویذ
منہ کے درد کا تعویذ
دانتوں کے درد کا تعویذ
دانتوں کے درد کا تعویذ
دانتوں کے درد کا ایک مجرب تعویذ
دانتوں کے درد کا ایک اور تعویذ
درد سینے کا تعویذ
پیٹ درد کا تعویذ
درد قولنج کا تعویذ
پیٹ اور قولنج کے درد کا تعویذ
دھدر کا تعویذ
بدن کے ورم و سوجن کا تعویذ
وضع حمل میں آسانی کا تعویذ
جماع نہ کر سکنے والے کا تعویذ
بخار کا تعویذ
پیچش دور کرنے کی دعا
پیٹ کی ہوا کیلئے دعا
برص کیلئے دعا
بادی وخونی خارش اور پھوڑوں کا تعویذ
شرمگاہ کے درد کی دعا
پاؤں کے درد کا تعویذ
گھٹنے کے درد
پنڈلی کے درد
آنکھ کے درد
نکسیر کا پھوٹن
جادو کے توڑ کا تعویذ
مرگی کا تعویذ
تعویذسنگ باری جنات
جنات کے شر سے بچاؤ
نظر بد کا تعویذ
نظر بد کا ایک اور تعویذ
نظر بد سے بچنے کا تعویذ
جانوروں کا نظر بد سے بچاؤ
شیطانی وسوسے دور کرنے کا تعویذ
چور سے بچنے کا تعویذ
بچھو سے بچنے کا تعویذ
سانپ اور بچھو سے بچنے کا تعویذ
بچھو سے بچنے کا تعویذ

کتاب الکافی سے منتخب دعائیں

سونے اور جاگنے کی دعائیں

گھر سے نکلتے وقت کی دعائیں

نماز سے پہلے اور بعد کی دعائیں

وسعت رزق کیلئے بعض دعائیں

ادائے قرض کیلئے دعائیں

غم ،اندیشہ و خوف کے لیے دعائیں

بیماریوں کیلئے چند دعائیں

چند حرز و تعویذات کا ذکر

دنیا وآخرت کی حاجات کیلئے دعائیں

بعض حرز اور مختصر دعائیں

حاجات طلب کرنے کی مناجاتیں

بعض سورتوں اور آیتوں کے خواص

خواص با سور قرآنی
خواص بعض آیات سورہ بقرہ وآیة الکرسی
خواص سورہ قدر
خواص سورہ اخلاص وکافرون
خواص آیة الکرسی اورتوحید
خواص سورہ توحید
خواص سورہ تکاثر
خواص سورہ حمد
خواص سورہ فلق و ناس اور سو مرتبہ سورہ توحید
خواص بسم اﷲ اور سورہ توحید
آگ میں جلنے اور پانی میں ڈوبنے سے محفوظ رہنے کی دعا
سرکش گھوڑے کے رام کی دعا
درندوں کی سر زمین میں ان سے محفوظ رہنے کی دعا
تلاش گمشدہ کا دستور العمل
غلام کی واپسی کیلئے دعا
چور سے بچنے کیلئے دعا
خواص سورہ زلزال
خواص سورہ ملک
خواص آیہ الا الی اﷲ تصیر الامور
رمضان کی دوسرے عشرے میں اعمال قرآن
خواب میں اولیاء الہی اور رشتے داروں سے ملاقات کا دستور العمل
اپنے اندر سے غمزدہ حالت کو دور کرنے کا دستور العمل
اپنے مدعا کو خواب میں دیکھنے کا دستور العمل
سونے کے وقت کے اعمال
دعا مطالعہ
ادائے قرض کا دستور العمل
تنگی نفس اور کھانسی دور کرنے کا دستور العمل
رفع زردی صورت اور ورم کیلئے دستور العمل
صاحب بلا ومصیبت کو دیکھتے وقت کا ذکر
زوجہ کے حاملہ ہونے کے وقت بیٹے کی تمنا کیلئے عمل
دعا عقیقہ
آداب عقیقہ
دعائے ختنہ
استخارہ قرآن مجید اور تسبیح کا دستور العمل
یہودی عیسائی اور مجوسی کو دیکھتے وقت کی دعا
انیس کلمات دعا جو مصیبتوں سے دور ہونے کا سبب ہیں
بسم اﷲ کو دروزے پر لکھنے کی فضیلت
صبح شام بلا وں سے تحفظ کی دعا
دعائے زمانہ غیبت امام العصر(عج)
سونے سے پہلے کی دعا
پوشیدہ چیز کی حفاظت کیلئے دستور العمل
پتھر توڑنے کا قرآنی عمل
سوتے اور بیداری کے وقت سورہ توحید کی تلاوت خواص
زراعت کی حفاظت کیلئے دستور العمل
عقیق کی انگوٹھی کی فضیلت
نیسان کے دور ہونے جانے کی دعا
نماز میں بہت زیادہ نیسان ہونے کی دعا
قوت حافظہ کی دوا اور دعا
دعاء تمجید اور ثناء پرودرگار

موت کے آداب اور چند دعائیں

ملحقات باقیات الصالحات

ملحقات باقیات الصالحات
دعائے مختصراورمفید
دعائے دوری ہر رنج وخوف
بیماری اور تکلیفوں کو دور کرنے کی دعا
بدن پر نکلنے والے چھالے دور کرنے کی دعا
خنازیر (ہجیروں )کو ختم کرنے کیلئے ورد
کمر درد دور کرنے کیلئے دعا
درد ناف دور کرنے کیلئے دعا
ہر درد دور کرنے کا تعویذ
درد مقعد دور کرنے کا عمل
درد شکم قولنج اور دوسرے دردوں کیلئے دعا
رنج وغم میں گھیرے ہوے شخص کا دستور العمل
دعائے خلاصی قید وزندان
دعائے فرج
نماز وتر کی دعا
دعائے حزین
زیادتی علم وفہم کی دعا
قرب الہی کی دعا
دعاء اسرار قدسیہ
شب زفاف کی نماز اور دعا
دعائے رہبہ (خوف خدا)
دعائے توبہ منقول از امام سجاد