Danishkadah Danishkadah Danishkadah
حضرت محمد مصطفیٰﷺ نے فرمایا، اے تاجروں کے گروہ! کاروبارِ تجارت ایسی چیز ہے جس میں بیکار باتیں بھی آجاتی ہیں اور قسمیں بھی، لہٰذا اپنے تجارتی مال میں سے صدقہ دے دیا کرو۔ کنزالعمال حدیث 9439

حرف دل

آپ کو ہماری ویب سائٹ کیسی لگی اور اس کی کون سی سروسز نے آپ کو متاثر کیا۔ اپنے جذبات کا اظہار ہماری گیسٹ بک میں کریں- آپ کے جذبات ریویو کے بعد گیسٹ بک میں شامل کئے جائیں گے، شکریہ۔