Danishkadah Danishkadah Danishkadah
حضرت امام علی نے فرمایا، ایمان کے چار ارکان ہیں: ۱۔خدا پر توکل ۲۔اپنے معاملات خدا کے سپرد کردینا ۳۔خدا کے حکم کے آگے سر تسلیم خم کردینا ۴۔خدا کی قضا پر راضی رہنا۔ بحارالانوار کتاب الروضۃ باب16 حدیث154