Danishkadah Danishkadah Danishkadah
حضرت امام علی نے فرمایا، حق ایک ایسا راستہ ہے جو جنت کی طرف لے جاتا ہے اور باطل ایسا راستہ ہے جو جہنم کو لے جاتا ہے اور ہر راستے پر اس کا بلانے والا موجود ہوتا ہے۔ نھج السعادۃ ج3 ص291