Danishkadah Danishkadah Danishkadah
حضرت محمد مصطفیٰﷺ نے فرمایا، جس کا میں مولا ہوں اس کا علی ؑ مولا ہے اصول کافی کتاب الروضۃ خطبۃلامیر المومنین ؑ
Karbala TV Live
ترتیل قرآن کریم اردو

اسلامی افکار

دین اسلام زات الہی کی طرف سفر

آية الله سید علی خامنه ای

اسلام بھی اس کا باعث ہے کہ امت مسلمہ کے اندر ایک دوسرے سے رابطے اور تعلق کا احساس پیدا ہو اور یہ ایک ارب اور کئی کروڑ کی آبادی عالم اسلام کے مختلف مسائل میں اپنا کردار ادا کرے۔مقدس دین اسلام میں اتحاد ایک بنیادی اصول کا درجہ رکھتا ہے۔ ذات اقدس باری تعالی سے لیکر کہ جو وحدت و یکتائی کی بنیاد اور حقیقی مظہر ہے، اس وحدت کے جملہ آثار تک آپ دیکھئے پورے عالم وجود کی توجہ اسی عظیم و ارفع مرکز کی جانب مرکوز ہے، "کل الینا راجعون" (سب ہماری جانب ہی لوٹنے والے ہیں، انبیاء اسلام بھی اس کا باعث ہے کہ امت مسلمہ کے اندر ایک دوسرے سے رابطے اور تعلق کا احساس پیدا ہو اور یہ ایک ارب اور کئی کروڑ کی آبادی عالم اسلام کے مختلف مسائل میں اپنا کردار ادا کرے۔مقدس دین اسلام میں اتحاد ایک بنیادی اصول کا درجہ رکھتا ہے۔ ذات اقدس باری تعالی سے لیکر کہ جو وحدت و یکتائی کی بنیاد اور حقیقی مظہر ہے، اس وحدت کے جملہ آثار تک آپ دیکھئے پورے عالم وجود کی توجہ اسی عظیم و ارفع مرکز کی جانب مرکوز ہے، "کل الینا راجعون" (سب ہماری جانب ہی لوٹنے والے ہیں، انبیاء 93) سب کے سب اسی ذات الہی کی جانب حرکت کر رہے ہیں۔ " و الی اللہ المصیر" (سب کی واپسی اسی کی جانب ہے، نور42) اتحاد، اسلام اور اعتصام بحبل اللہ کی اساس پر قائم ہونا چاہئے توہمات اور بے معنی قومیتی تعصب کی بنیاد پر نہیں۔ امت مسلمہ کا دار و مدار اسی پر ہے۔ اتحاد، اسلام کی حاکمیت کے لئے ہونا چاہئے ورنہ بصورت دیگر وہ عبث اور بے معنی ہوگا۔