Danishkadah Danishkadah Danishkadah
حضرت امام علی نے فرمایا، میں نے جنت جیسی کوئی چیز نہیں دیکھی کہ جس کے طلبگار سوئے ہوئے ہوں، نہ ہی جہنم جیسی کوئی چیز دیکھی کہ جس سے بھاگنے والے خوابِ غفلت میں پڑے ہوئے ہوں۔ تحف العقول ص152