حضرت امام جعفر صادق نے فرمایا، مومن تو ترازو کے پلڑے کی مانند ہوتا ہے، اُس کا ایمان جتنا زیادہ ہوتا جائے گا، اُس کی آزمائش میں بھی اُتنا ہی اضافہ ہوتا جائے گا۔ وسائل الشیعۃ حدیث3595
کربلا TV
اگر لوگوں کو معلوم ہو جائے کہ زیارت امام حسین ؑ کی کیا فضیلت ہے؟ تو وہ شوق کے مارے جان دے دیں۔ (امام محمد باقر علیہ السلام)