Danishkadah Danishkadah Danishkadah
حضرت محمد مصطفیٰﷺ نے فرمایا، جب قیامت کا دن ہوگا تو منادی ندا دے گا ’’عبادت کرنے والوں کی زینت کہاں ہیں؟‘‘ گویا میں اپنے فرزند علی بن الحسین ؑ کو دیکھ رہا ہوں کہ صفوں کو چیر کر آگے بڑھ رہے ہیں بحارالانوار ابواب تاریخ سیدالساجدین ؑباب1
Karbala TV Live
ترتیل قرآن کریم اردو

اسلامی افکار

امام خمینی افق انسانی کا سورج

آية الله سید علی خامنه ای

میں تاریخ ایران میں سورج کی مانند چمکنے والے اس عظیم انسان کے اعلی انسانی کمالات کو بیان کر نے سے قاصر ہوں ۔ میں برسوں تک آپکی خدمت می رہا ہوں۔ ۱۳۳۷ میں انسے ملا اور اور انکے درس میں شریک ہونے لگا۔ زندگی کے مختلف ادوار میں اور بحرانی حالات میں نے انکے جچے تلے اقدامات کا مشاہدہ کیا ۔ وہ غیر معمولی انسان تھے ، وہ ہم ایسے با لکل نہی تھے۔ حقیقتا اس عظیم انسان کی صفات اور خصوصیات کو میں بیان نہی کرسکتا۔