Danishkadah Danishkadah Danishkadah
حضرت محمد مصطفیٰﷺ نے فرمایا، تم میں سے نیک وہ ہیں جن کا اخلاق اچھا ہے وہ دوسروں سے الفت کرتے ہیں اور دوسرے ان سے مشکوٰۃ الانوارباب 3 فصل23، مستدرک الوسائل حدیث9971

محرم الحرام کے بارے میں اہم سوال و جواب

محرم میں شادی

سوا ل ۹۱ : کیا ماہ محرم کے دوران شا دی بیا ہ کرنا جا ئز ہے ؟
جوا ب :سب فقہاء : اگر اس میں گنا ہ نہ ہو اور اس سے سیدا لشہدا ء کی بے احترامی لازم نہ آئے تو اس میں کوئی اشکال نہیں ہے، لیکن یہ مد نظر رہے کہ ایسی شادی میں کوئی برکت نہیں ہو گی اور غیرت مند مسلمانوں کو چاہیے کہ ایسے کا م دوسرے مہینوں میں انجا م دیں اور محر م میں صرف غم سیدالشہداء امام حسین علیہ السلام منائیں ۔