حضرت محمد مصطفیٰﷺ نے فرمایا، امانتداری، تونگری کا موجب ہوتی ہے اور خیانت فقر و فاقے کا سبب۔ بحارالانوار کتاب العشرۃ باب50 حدیث6
محرم الحرام کے بارے میں اہم سوال و جواب
عاشورہ میں منت
سوا ل ۸۹ : کسی نے منت ما نی کہ عا شورہ کے دن لوگوں کو حلیم دے گا کیا اس کی جگہ کوئی دوسری غذا دے سکتا ہے یا یہی منت والی حلیم عاشورہ کے علا وہ محر م کے کسی دن میں دے سکتا ہے ؟
جواب:سب فقہا ء: اگر منت صحیح شر عی صیغہ کے ساتھ کی ہو تو اسی صورت میں ادائیگی ضروری ہے جیسے منت ما نی تھی اور اگر شر عی صیغہ نہیں پڑ ھا تھا تو اسے اختیا ر ہے جیسے چاہے انجام دے ۔(۳)