Danishkadah Danishkadah Danishkadah
حضرت امام علی نے فرمایا، حق کی بات کرو اور اجر کے لیے کام کرو نہج البلاغہ وصیت 47، مستدرک الوسائل حدیث 13821

محرم الحرام کے بارے میں اہم سوال و جواب

سوال ۸۳ : عزاداری میں آیا جا ئز ہے کہ جہاں عورتیں موجود ہوں وہاں قمیص اتارکر ما تم کریں ؟
جوا ب : اما م خمینی و فاضل لنکرا نی : اگر خرابی کا باعث نہ ہو تو جائز ہے اور عورتوں پر واجب ہے کہ نامحر م کے بد ن پر نگا ہ ڈالنے سے اجتنا ب کریں ۔ (۱)
مکا رم : احتیا ط وا جب کی بنا پر مر د ایسے کا م سے پر ہیز کریں ۔ (۲)
تبریزی ، کوئی ڈر نہیں ہے ۔(۳)
صافی : اگر نا محر م عورتوں کی نظر نہ پڑ ے تو جا ئز ہے ۔(۴)
بھجت : بنا بر احتیاط واجب بد ن کو نا محر م سے چھپا ئے ۔(۵)
(۱) اما م خمینی،استفتاء ات ج ۳ س ۳۴ ، ۳۷ ،خا منہ ای اجو بہ، س ۱۴۴۱ ، تبریزی ، استفتاء ات ۲۰۰۳ ، ۲۰۱۲ ، مکارم ،استفتاء ات،ج۱، س ۵۷۴ ، ج ۲ و سائٹ makaremshirazi.orgقمہ زنی ، فاضل جامع المسائل ، ج ۱، س۲۱۶۲،۲۱۴۴،۲۱۷۳
(۲) صافی ، جا مع الاحکا م، ج ۲ ،س ۱۵۹۴
(۳) نو ری ہمدانی ، استفتا ء ات، س ۱۰۶۳ ، ج ۲ س ۶۰۱
(۴)ناصر مکار م سائٹ makaremshirazi.org