حضرت امام علی نے فرمایا، تونگری اور خوشحالی پر خوشیاں نہ مناؤ اور فقر و آزمائش سے مت گھبراؤ ، اس لیے کہ سونے کو آگ کے ذریعے سے اور مومن کو آزمائش کے ذریعے سے جانچا جاتا ہے۔ غررالحکم حدیث10394
محرم الحرام کے بارے میں اہم سوال و جواب
سینہ زنی
سوال۸۲ : عزادا ری میں قمیص اتار کر ماتم کر نے کا کیاحکم ہے ؟
جواب : اکثر مرا جع کے نز دیک کوئی ڈر نہیں ہے، مگر اس صورت میں کہ خرابی و فساد کا موجب ہو تو جائز نہیں ہے ۔