حضرت محمد مصطفیٰﷺ نے فرمایا، سنت کے مطابق انجام شدہ تھوڑا سا عمل اُس زیادہ عمل سے بہتر ہے جو اپنی مرضی کے مطابق انجام دیا جائے۔ مستدرک الوسائل حدیث 6773
محرم الحرام کے بارے میں اہم سوال و جواب
سوا ل ۷۷ : عزا داری محافل میں طبل اور دستی حلقہ بجانا کیا حکم رکھتا ہے ؟
جو اب :صافی و بہجت کے علاوہ سب فقہا ء : اگر غیر لہو ی اندا ز میں بجا یا جائے تو کوئی ڈر نہیں ۔ (۱)
صا فی و بھجت : ان کا استعما ل اشکا ل رکھتا ہے ۔ (۲)
تبصر ہ : بعض فقہا ء کے کلا م میں مذ کو رہ با لا آلا ت کے استعما ل کے جوا ز کو اگر چہ غیر لہو ی
(۱) اما م، استفتا ء ا ت ، ج ۲ ، مکا سب محر مہ ، س ۴۵ ، خامنہ ای ، اجو بۃ الا ستفتا ء ا ت ، س
کی قید نہیں لگا ئی گئی لیکن یہ بات یقینی ہے کہ ان کے نز دیک بھی جوا ز مطلق نہیں ہے بلکہ دوسرے مسائل کو مد نظر رکھنے سے غیر لہو ی ہو نے کی قید معتبر ہو گی۔(۳)