حضرت امام علی نے فرمایا، ’’اللّٰہ‘‘ کے معنی ہیں جس کے بارے میں مخلوق حیران ہو اور اس کی طرف پناہ لی جائے اور ’’اللّٰہ‘‘ وہی تو ہے جو آنکھوں کے ادراک سے پوشیدہ اور وہم و گمان سے مخفی ہے التوحید باب 4، بحارالانوار کتاب التوحید باب6
محرم الحرام کے بارے میں اہم سوال و جواب
اصحاب اما م حسین علیہ السلام کی خصوصیات
سوا ل ۶۶ : اما م حسینؑ کے اصحا ب اور سا تھی کیا خصوصیات رکھتے تھے؟ کیا سب ایک جیسی صورت حال کے حامل تھے اور ابتداء سے آخر تک آپ کے