حضرت امام علی نے فرمایا، قائم آلِ محمد ؑکے ظہور کا انتطار کرو اور خدا کی رحمت سے مایوس نہ ہو جاؤکیونکہ اللہ کے نزدیک محبوب ترین عمل (امام مہدی ؑ کے)ظہور کا انتظار ہے بحارالانوار ابواب النصوص من اللہ تعالیٰ باب22 حدیث7
محرم الحرام کے بارے میں اہم سوال و جواب
سوا ل ۵۷ : رو ا یت { لیس منا من من ضرب الخدود و شق الجیوب ودعا بدعوۃ الجا