حضرت امام محمد باقر نے فرمایا، مومن ہر قسم کی آزمائش میں مبتلا ہوسکتا ہے اور ہر طرح کی موت مرسکتا ہے، مگر خود کشی نہیں کرسکتا۔ وسائل الشیعۃ حدیث35061
محرم الحرام کے بارے میں اہم سوال و جواب
سوال ۵۴ : جب یہ بات طے ہے کہ سیدا لشہد اء نے اپنی شہا دت سے کمال کی
(۳۴) شبستری
(۳۵،۳۶) مولوی
(۳۷) حضر ت علیؑ عر فا ء کے وصف میں فر ما تے ہیں وہ دنیا میں اگر چہ ہنسیں لیکن ان کا دل روتا ہے اگر چہ خو ش ہوں لیکن ان کا غم شدید ہے (نہج البلاغہ، خطبہ ۱۱۳، شر ح مقا ما ت اربعین، ص ۲۶۰۔۲۶۲ـ)