Danishkadah Danishkadah Danishkadah
حضرت امام علی نے فرمایا، اپنے پاکیزہ دامن کی اچھی طرح حفاظت کرنا اور بقدرِ کفایت چیز پر راضی رہنا، ایمان کے دو بڑے ستون ہیں۔ غررالحکم حدیث 4838

محرم الحرام کے بارے میں اہم سوال و جواب

سیا ہ لبا س

سوال ۳۹ : ایا م عزا میں سیا ہ لبا س کا کیا فلسفہ ہے؟
جواب:سیا ہ رنگ مختلف جہات سے مختلف اثرا ت رکھتا ہے ۔ مختلف موا رد میں مختلف رنگ چھپا نے کا رنگ ہے ،یعنی اپنے آپ کو اس رنگ کے ساتھ ڈھا نپا اور چھپا یا جا تا ہے اور اس مقصد کے لئے اسے استعما ل بھی کیا جا تا ہے(۳)،ایک اور لحا ظ سے سیا ہ ر نگ ہیبت اور امتیاز کا رنگ ہے اسی وجہ سے بڑ ی شخصیات کا لبا س عمو ما ً سیا ہ یا سر مئی ہو تا ہے اور تا ر یخ میں کثر ت سے ایسے مو ا ر د موجود ہیں کہ جہاں افراد یاحکومتیں ہیبت و تشخص کے اظہا ر کے لئے اس رنگ سے استفا د ہ کرتے رہے ہیں ۔ (۴)
سیا ہ رنگ کی ایک خصو صیت یہ ہے کہ یہ رنگ قدرتی طو رپر غم آور ہے اور ماتم و عزا کے ساتھ منا سبت رکھتا ہے ،یہی وجہ ہے کہ دنیا میں اکثر لو گ اپنے عزیزو ں اور دوستوں کی وفات میں اظہا ر غم و حزن کے لئے یہی رنگ استعما ل کر تے ہیں ۔
(۱) بحار الا نوار ،ج۴۳ ص ۱۸۴۔۱۸۰
البتہ ایام سوگواری میں اس رنگ کے اختیا ر کر نے کی سا بقہ وجہ کے علا وہ ایک منطقی و جذباتی وجہ بھی موجو د ہے اور وہ یہ کہ جو شخص اپنے کسی عزیز کے غم میں سیا ہ لبا س پہن لیتا ہے یا در و دیو ار پر سیاہ کپڑے لٹکا دیتا ہے وہ اپنے اس عمل کے سا تھ یہ بتلا دینا چاہتا ہے کہ تم میری آنکھوں کی روشنی تھے، تمہا رے بدن کو منوں مٹی تلے دفن کرنا ایسے ہی تھا کہ جیسے چاند اور سو رج مغر ب کی سمت میں غرو ب کر جا تے ہیں ،تیرے دفن نے میرے لئے دنیا تاریک کر دی ہے ، میر ی دنیا تیر ے بعد سیا ہ و تاریک ہو چکی ہے، جیسا کہ حضرت سیدہ فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا نے اپنے با با ؐ کی وفا ت کے آٹھویں رو ز رسو ل ؐ خدا کی قبر اقدس پر حاضر ی دی اور عر ض کیا :
یا ابتا ہ قد انقطعت بک الدنیا با نو ا رھا و
زوت زہر تھا و کا نت ببھجتک زہر اۃ
فقد اسو د نھا رھا،فصا ر یحکی حسنا
دسھارطبھا و یا بسھا … وا لا ئی لا زمنا۔(۱)
’’با با آپ چلے گئے اورآپ کے جا نے سے دنیا نے اپنی روشنیاں ہم سے لے لیں ، اپنی نعمت اور خوشی ہم سے رو ک لی ، دنیا آپ کے حسن و جما ل سے رو شن تھی اب اس کا روشن دن سیاہ ہوچکا ہے اور اس کا خشک و تر اس کی تاریک را توں کی حکایت کرتا ہے … اور غم و اندو ہ مسلسل ہمارے ساتھ ہے‘‘
بی مھر رخت ، روز مرانور نما ند ہ است
وزعمر مر اجز شب ویجو د نمائندہ است
پس سیا ہ لباس اپنے اندر ایک رمزوراز کا حامل ہے ،جس کی وجہ سے غم و اند و ہ کے موقع پر ایک قدرتی و منطقی سنت بن چکا ہے ، پیر و کار ان اہل بیتؑ ایام عزا میں سیا ہ لبا س
(۲) سیا ہپو شی در سو گ ائمہ نور، ص ۳۱ ۔۵۳
پس سیا ہ لباس اپنے اندر ایک رمزوراز کا حامل ہے ،جس کی وجہ سے غم و اند و ہ کے موقع پر ایک قدرتی و منطقی سنت بن چکا ہے ، پیر و کار ان اہل بیتؑ ایام عزا میں سیا ہ لبا س پہنتے ہیں جس کے ذریعے معصومینؑکی بارگاہ میں عشق و محبت کا اظہار کرتے ہیں ، سیدالشہداء کی حمایت و طرف داری کا اظہار کرتے ہیں ، حق وبا طل کے محاذ پر اور معنو ی طور پر حیات معنو ی کے آفاق کی تاریکی کا اظہا ر کر تے ہیں ۔ (۲)
عزادا ی اہل بیتؑ میں سیا ہ لبا س ظا ہر اً سیا ہ ہے لیکن باطن روشن و سفید ہو تا ہے شیخ محمو د شبستری نے کیا خو ب کہا ہے۔
سیا ھی گر بدا نی نور ذا ت است
چر می گویم کہ ہست این نکتہ با ریک
بہ تار یکی داون آب حیات است
شب روشن میا ن رو ز تا ریک