Danishkadah Danishkadah Danishkadah
حضرت امام علی نے فرمایا، سب سے بڑا بابصیرت انسان وہ ہے جو اپنے عیبوں کو دیکھے اور اپنے گناہوں کا قلع قمع کرے۔ غررالحکم حدیث3690

محرم الحرام کے بارے میں اہم سوال و جواب

سوال ۷۹ : آیا قمہ زنی مخفی طور پرکی جا سکتی ہے اور اگر کسی نے اس کی منت مان رکھی ہو تو وہ کیا کر ے ؟
جواب : خا منہ ای: قمہ زنی عرفاً غم و حز ن کا مظہر شما ر نہ ہو نے کے علا وہ آئمہ علیہم السلام کے زمانے میں یا ان کے بعد والے زمانوں میں اس کا وجود بھی نہیں ملتا اور معصو مؑ سے اس کی تا ئید کے بارے کوئی حکم خاص یا عا م بھی ثا بت نہیں ہے اور آج کے دور میں یہ مذہب کی بد نامی کا باعث بھی ہے، لہٰذا کسی صورت میں بھی جا ئز نہیں ہے اور اگر کسی نے ایسی منت ما نی ہو تو شرا ئط پور ی نہ ہو نے کی وجہ سے وہ منت منعقد نہیں ہوتی ۔ (۵)

زنجیر زنی ( بغیر چھریوں والی )