3
 
ترجمہ:
سورہ :
آیت :
پارہ : 
آیڈیو: عربی / اردو ترجمہ
قرآن مجید میں تلاش کریں
متن  ترجمہ
 
1
 
1
 
 
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ۝

۱۔ بنام خدائے رحمن رحیم

اَلْحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعٰلَمِيْنَ۝۱ۙ

۲۔ثنائے کامل اللہ کے لیے ہے جو سارے جہان کا پروردگار ہے۔

الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ۝۲ۙ

۳۔ جورحمن رحیم ہے۔

مٰلكِ يَوْمِ الدِّيْنِ۝۳ۭ

۴۔ روز جزاء کامالک ہے۔

اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ۝۴ۭ

۵۔ ہم صرف تیری عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں ۔

اِھْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَـقِيْمَ۝۵ۙ

۶۔ ہمیں سیدھے راستے کی ہدایت فرما۔

صِرَاطَ الَّذِيْنَ اَنْعَمْتَ عَلَيْہِمْ ۥۙ غَيْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَيْہِمْ وَلَاالضَّاۗلِّيْنَ۝۷ۧ

۷۔ ان لوگوں کے راستے کی جن پر تو نے انعام فرمایا، جن پر نہ غضب کیا گیا نہ ہی (وہ) گمراہ ہونے والے ہیں ۔

 
1
پچھلا صفحہ | اگلا صفحہ
1