اسلامی تعلیمات

سونے اور رفع حاجت کے آداب

سونے کے آداب

1۔ وضو کر کے سونا چاہیے

2۔ تسبیح جناب سیدہ سلام اللہ علیہا پڑھ کر سونا چاہیے۔

3۔ سوتے وقت ذکر خدا کرنا چاہیے

4۔ رات کو جلدی سو جانا چاہیے۔

5۔ تنہا نہیں سونا چاہیے

6۔ نماز صبح کے بعد نہیں سونا چاہیے۔

7۔ طہارت کرکے سونا چاہیے

8۔ دائیں کروٹ پر سونا چاہیے۔