اسلامی تعلیمات

شہادت

مامون کے امامؑ کی علمی عظمت کو گھٹانے کے کے ناپاک عزائم خاک میں ملتے چلے گئے۔ وہ سوچنے پر مجبور ہو گیا کہ آخر کیا کیا جائے؟ اس طاقت کو کیسے فنا کیا جائے؟ وہ امامؑ کی شخصیت کو نہ گرا سکا چنانچہ اس نے خود امامؑ کو راستے سے ہٹانے کا ارادہ کیا، یہاں اس کی کھوپڑی میں امامؑ کو قتل کر دینے کا خیال پیدا ہوا آخر کار اس نے اپنے ارادے کو پورا کیا اور امام علی رضا علیہ السلام کو زہر دے کر شہید کرا دیا۔

(اِنَّا لِلّٰہِ وَ اِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ)