اسلامی تعلیمات

شہادت

جب ہارون الرشید کو حکومت ملی تو اس نے امام موسیٰ کاظمؑ کو بغداد بلایا ایک طویل مدت تک آپؑ کو اپنی قید میں رکھا اور اپنی حکومت کے چودہویں سال امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کو زہر سے شہید کروا دیا۔

(اِنَّا لِلّٰہِ وَ اِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ)