اسلامی تعلیمات

شہادت

86ھ میں عبد الملک کا بیٹا ولید حاکم بنا اور اسی نے 95ھ میں امام زین العابدین علیہ السلام کو زہر دلوا کر شہید کرا دیا۔ آپؑ کی شہادت کا یہ اثر ہوا کہ سارے مدینہ میں کہرام بپا ہو گیا اور مدینہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم غم و اندوہ میں ڈوب گیا۔

(اِنَّا لِلّٰہِ وَ اِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ)