اسلامی تعلیمات

باب6- حضرت فاطمۃ الزہرا ء سلام اللہ علیہا

مختصر تعارف

اسم مبارک: فاطمہ سلام اللہ علیہا

مشہور القاب: زہرا، راضیہ، مرضیہ، بتول، صدیقہ، بضعۃ الرسول، ام ابیہا

تاریخ ولادت: 20 جمادی الثانی 5 بعثت

تاریخ شہادت: 3 جمادی الثانی 11ھ

عمر مبارک: 18سال

مقام ولادت: مکہ مکرمہ

مدفن: جنت البقیع (مکہ مکرمہ)

والد بزرگوار: پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم

والدہ ماجدہ: حضرت خدیجۃ الکبریٰ علیہا السلام

کنیت: ام المصائب

اولاد: 5 اولادیں (3 بیٹے، 2 بیٹیاں)