اسلامی تعلیمات

باب 16 - حضرت امام علی نقی علیہ السلام

مختصر تعارف

اسم مبارک: علی علیہ السلام

مشہور القاب: نقی، ناصح، مرتضیٰ، ہادی، نجیب، عالم، فقیہ، طیب، امین

تاریخ ولادت: 5 رجب المرجب 214ھ

تاریخ شہادت: 3 رجب المرجب 254ھ

مقام ولادت: مدینہ منورہ

مدفن:سامرا (عراق)

والد بزرگوار: حضرت امام محمد تقی علیہ السلام

والدہ ماجدہ: جناب سمانہ خاتون سلام اللہ علیھا

عمر مبارک: 40 سال

مدت امامت: 34 سال

کنیت: ابوالحسن (الثالث)

اولاد: 5 اولادیں (ایک بیٹی، 4 بیٹے)

بادشاہان وقت: مامون الرشید، معتصم باللہ، واثق بن ععتصم، متوکل عباسی، منتصر بن متوکل، مستعین بن متوکل، معتز بن متوکل