shadi k ahkamکتب اسلامی
محرموں کی موجودگی میں لباس
٭سوال ۱۳۶:۔ کیالڑکیاں اپنے باپ اور بھائیوں کی موجودگی میں گول آستین والے لباس پہن سکتی ہیں؟
تمام مراجع: اگر مفسدہ کا باعث نہ ہوتو اشکال نہیں ہے۔(۱)
وضاحت: یہ حکم بھائی اور باپ کے ساتھ مخصوص نہیں ہے بلکہ کلی طور پر عورت تمام محرموں کے سامنے گول آستین والے لباس پہن کر جاسکتی ہے البتہ شرط یہ ہے کہ کوئی مفسد ہ موجود نہ ہو۔
(حوالہ)
(۱) العروۃ الوثقی ،ج ۱(الستر)