ahkam - e- rozaکتب اسلامی
مہمان کا فطرہ
سوال ۱۸۸: اگر مہمان اپنا فطرہ خود دے تو کیا میزبان سے ساقط ہو جائے گا ؟
تما م مراجع : اگر میزبان کی اجازت سے اس کی طرف سے اپنافطرہ دیا ہے تو میزبان سے ساقط ہو جائے گا (۱)
(حوالہ)
(۱) ۔ تبریزی ، استفتا ء ات ، س ۷۸۲ ، فاضل ، جامع المسائل ، ج ۱ ، س ۶۳۷ ، مکارم اور بہجت ، توضیح المسائل مراجع ، م ۲۰۰۶ ، دفتر ، تمام مراجع