Nasihaten

عرشِ الٰہی

سوال ۶: ۔ یہ جو قرآن کہتا ہے (وَکَانَ عَرْشُہُ عَلَی الْمَاء)(ا) عرشِ الٰہی پانی پر واقع ہے، کا کیا معنی ہے ؟ پانی ایک جامع مفہوم ہے اور بہت زیادہ مصادیق رکھتا ہے، علم بھی پانی کے مصادیق میں سے ہے، درحقیقت علم آبِ حیات ہے اور عالم ہمیشہ زندہ ہے (اَلْعُلمٰائُ بٰاقُونَ مٰابَقِیَ الدَّھْر)(۲) اس علم سے مقصود ...

مزید پڑھیں »

عزت و ذلت

سوال ۵ : ۔ قرآنی آیات مثل (تُعِزُّ مَن تَشَاء وَتُذِلُّ مَن تَشَاء)۔(ا)یا (تَرْزُقُ مَن تَشَاء بِغَیْْرِحِسَاب) (۲)سے پتہ چلتا ہے کہ خدا جس کو چاہتا ہے عزت بخشتا ہے اور جس کو چاہتا ہے ذلت عطا کرتا ہے، اسی طرح قرآنِ کریم میں ہے (إِنِ الْحُکْمُ إِلاَّ لِلّہ) (۳) حکم خدا کے علاوہ کوئی حکم نہیں تو اس بارے ...

مزید پڑھیں »

الفاظِ شک و تردید

سوال۴:۔ قرآن کریم میں لَعَلَّ اور اس جیسے الفاظ استعمال ہوئے ہیں، کیا یہ لفظ لوگوں میں مروجہ معنی میں استعمال ہوا ہے ؟ جو شک و تردید اور بے یقینی کی علامت ہے ؟ بعض کا نظریہ ہے کہ خدا کی طرف سے شاید لعل بمعنی یقین ہے لیکن متوجہ رہنا چاہیے کہ لفظ شاید کبھی متکلم کی طرف ...

مزید پڑھیں »

خطاباتِ قرآنی

سوال ۳:۔قرآنی خطابات ہر جگہ پر صرف مردوں کیلئے کیوں ہیں ؟ محاورات میں کلمہ لوگ مردوں کے ساتھ مختص نہیں، کبھی کہتے ہیں مرد اور کبھی عورتیں اور کبھی کہتے ہیں لوگ ۔ لوگ یعنی معاشرہ کے تمام افراد جس میں عورت و مرد شامل ہیں اگر کہیں مرد تو یہ عورتوں کے مقابل ہے اور اگر کہیں عورتیں ...

مزید پڑھیں »

نزولِ قرآن

سوال۲:۔ پیغمبراکرم ﷺ فرماتے ہیں قرآن ہر سال ایک مرتبہ میرے اوپر نازل ہوتا تھا اور اس سال جو میری عمرکاآخری سال ہے، دو بار نازل ہوا ہے، سوال یہ ہے کہ درج بالاارشادمیں کیا کل قرآن مقصود ہے یا نہیں اور اگر جواب مثبت ہو تو پھر رسولِ خدا ﷺ کیوں لوگوں کے سامنے قرآن کے کچھ حصے تلاوت ...

مزید پڑھیں »

(حصہ دوم) قرآن

تحریف ِ قرآن سوال ۱ : ۔ بعض لوگ کہتے ہیں کہ قرآن میں تحریف کی گئی ہے، قرآنِ مجید میں تحریف نہ ہونے کی وضاحت فرمائیں ؟ قرآن کریم بعینہ وہی قرآن ہے جو پیغمبراکرم ﷺ کے پاک و مطہر لبوں سے پہنچا ہے اور جو کچھ آنحضرتؐ کے پاکیزہ لبوں سے سنا گیا وہ بعینہ وہی تھا جسے ...

مزید پڑھیں »

(حصہ اول)حفاظت ِ نفس

۱۔ اپنے نفس کی حفاظت یہ توفیقِ الٰہی ہے کہ ہم بارگاہِ ملکوتی امام علی بن موسیٰ الرضا ؑ کے جوار میں طالب علم بہنوں،بھائیوں کے اجتماع میںشریک ہیں، اللہ تعالیٰ کی مقدس ذات سے سوال کرتے ہیں کہ وہ اس خاندانِ ولایت کی برکت سے ہم سب کودنیا و آخرت کی حسنات و نیکیوں سے فیضیاب کرے اور قرآن ...

مزید پڑھیں »

نصیحتیں

مقدمہ ’’سوال کرنے کی حس‘‘انسان کی تخلیق کے ساتھ ہی معرضِ وجود میں آئی، اس کا ایک روشن پہلو ہے جو فرشتوں کی مانند شفاف و تازہ ہے جبکہ دوسرا تاریک پہلو ہے جو شیا طین کی طرح داغدار و پژ مردہ ہے۔ اب انسان کو با اختیار بنادیا گیا ہے کہ وہ جس راستے کا انتخاب کر نا چاہتا ...

مزید پڑھیں »