ahkam – e- roza

باپ کے روزہ کی قضا

٭سوال ۱۲۷: اگر ایک شخص کے باپ نے نافرمانی کی وجہ سے روزے نہ رکھے ہوں اوراس کا انتقال ہوجائے اس کے بیٹے کے لئے کیاحکم ہے؟ امام و نوری : اگر اس کا باپ طاقت رکھتا تھا کہ روزوں کی قضا کرے تو بڑے بیٹے پر واجب ہے کہ ان روزوں کو خودرکھے یا کسی کواجیر بنائے۔(۱) سیستانی اوروحید ...

مزید پڑھیں »

روزہ جوذمے ہے

٭سوال ۱۲۶: جو شخص نہیں جانتا کہ اس کے ذمے روزوں کی قضا ہے کیا وہ مافی الذمہ کی نیت سے روزے رکھ سکتا ہے، یعنی نیت کرے کہ اگرروزہ قضا ہے تو ان کو بجالارہا ہوں وگرنہ یہ روزے مستحب شمار ہوں ؟ تمام مراجع : ہاں ! اس نیت کے ساتھ روزے رکھ سکتا ہے۔ (۱) (حوالہ) (۱)۔العروۃ ...

مزید پڑھیں »

روزہ دار کی قضا نماز

٭سوال ۱۲۵: اگر روزہ دار شخص کی نماز قضا ہوجائے تو کیا اس کا روزہ صحیح ہے ؟ تمام مراجع : ہاں ! اس کا روزہ صحیح ہے اورضروری ہے کہ نماز کی قضا کرے۔ (۱) (حوالہ) (۱)۔دفتر تمام مراجع

مزید پڑھیں »

قضا روز ہ کو باطل کرنا

٭سوال ۱۲۴: جس شخص نے قضا کا روزہ رکھا ہو کیا وہ اسے باطل کر سکتا ہے؟ تمام مراجع : ا گر ظہر سے پہلے باطل کرے تو کوئی اشکال نہیں لیکن ظہر کے بعد روزہ توڑنا وباطل کرنا جائزنہیں ہے اوراگر توڑدے تو ضروری ہے کہ کفارہ دے جس کی مقدار یہ ہے کہ دس مدطعام فقیرکو دے ہر ...

مزید پڑھیں »

بیمار کے روزے کی قضا

٭سوال ۱۲۳: جس شخص نے ماہ رمضان کے روزوں کی قضا میں سستی کی ہو اوراب بیماری کی وجہ سے ان کی قضا کی طاقت نہیں رکھتا، اس کا حکم کیا ہے؟ تمام مراجع : (آقای سیستانی کے علاوہ) اگر روزوں کی قضا بجالانے میں سستی کی ہے اوراب آئندہ ماہ رمضان تک ان کی قضا بجالانے کی طاقت نہیں ...

مزید پڑھیں »

روزہ کی قضابھول جانا

٭سوال ۱۲۲: ماہ رمضان میں ایک مدت تک روزے نہیں رکھے اب روزوں کی تعداد بھول گیا ہو، اس کے لئے کیا حکم ہے؟ تمام مراجع : آپ کم سے کم مقدار پر اکتفا کر سکتے ہیں یعنی جتنی مقدار روزوں کی کم سے کم متعین ہے کہ جس سے کم نہ ہو ضروری ہے ان کی قضا کی جائے ...

مزید پڑھیں »

قضائے روزہ میں تاخیر

٭سوال ۱۲۱: جس شخص نے کسی بیماری کی وجہ سے ماہ رمضان کے روزے نہیں رکھے اور وہ چند سال تک ان کی قضا کو مؤخر کرے اس کا حکم کیا ہے؟ تمام مراجع : اگر بیماری دوران سال میں ختم ہوجائے تو ضروری ہے کہ روزوں کی قضا کرے اور اگر دوسرے سال پر مؤخر کرے تو روزہ کی ...

مزید پڑھیں »

قضا اور کفارہ

روزہ کی قضا ٭سوال۱۲۰: کیا ماہ رمضان کے روزوں کی قضا اوران کے کفارہ کو پے درپے انجام دینا چاہیے؟ تمام مراجع : روزوں کی قضا کو پے درپے انجام دینا لازمی نہیں ہے لیکن کفارہ میں اگر دوماہ روزہ رکھنے کو اختیار کرنا ہے تو ضروری ہے کہ ایک ماہ مکمل اوراگلے ماہ ایک روزہ پے در پے رکھے۔(۱) ...

مزید پڑھیں »

کمزور بچیوں کا روزہ

٭سوال۱۱۹:جو بچی بالغ ہو گئی ہے لیکن جسمانی کمزوری کے سبب روزہ نہیں رکھ سکتی اور دو تین سال تک اسکی قضا بھی بجا نہیں لا سکتی۔ اسکی شرعی ذمہ داری کیا ہے؟ تمام مراجع(سوائے مکارم و تبریزی ) اگر اسکے لیے روزہ رکھنا ضرر کا موجب بنتا ہے یا اسکو برداشت کرنا اسکے لیے بہت زیادہ زحمت و مشقت ...

مزید پڑھیں »

روزہ اور بلوغت

٭سوال۱۱۸: جو شخص نہیں جانتا کہ اس نے جو روزے جوانی کے ایام میں نہیں رکھے اس وقت وہ بالغ تھا یا نہیں کیا ان کی قضا واجب ہے؟ تمام مراجع : اگر نہیں جانتا تو کوئی چیز اس کے ذمہ نہیں ہے۔(ا) (حوالہ) (۱)۔امام ،ا ستفتاء ات، ج۱،روزہ ،س۳۸،دفتر تمام مراجع

مزید پڑھیں »