کتب اسلامی

شادی میں دھوکہ

٭سوال ۱۵۴:۔ایک مرد ایک لڑکی کے ساتھ شادی کرنے کیلئے دھوکہ کرتا ہے وہ اسکی رضامندی حاصل کرنے کے لیے جھوٹ بولتاہے اور خود کو ڈاکٹر یا انجینئر ظاہر کرتا ہے، شادی کے بعد لڑکی کو اسکے فریب کا علم ہو جا تا ہے کیا وہ عقد ختم کر سکتی ہے؟ مہر کے بارے میں کیا حکم ہے؟ تمام مراجع:اگر ...

مزید پڑھیں »

نکاح کا فسخ کرنا

٭سوال ۱۵۳:۔ اگر شادی کے بعد معلوم ہو کہ عورت میں ایسے عیب ہیں کہ جن کی بنا پر شوہرعقد کو فسخ کر سکتا ہے، کیا عورت فسخ کے وقت مہر کے مطالبے کا حق رکھتی ہے؟ تمام مراجع:اگر ہمبستری سے پہلے فسخ کردے تو کسی چیز کو لینے کا حق نہیں رکھتی لیکن اگر ہمبستری کے بعد ہو، تو ...

مزید پڑھیں »

نکاح کا فسخ کرنا

٭سوال ۱۵۲:۔ عقدِ ازدواج کے بعد اگر معلوم ہو جا ئے کہ مرد ایسے عیب رکھتا ہے کہ جن کے سبب عورت عقد کو فسخ کر سکتی ہے، کیا اس دوران وہ مہر کے مطالبہ کا حق رکھتی ہے؟ تمام مراجع: اگرنزدیکی کرنے کے بعد عقد کو فسخ کرے تو شوہر سے سارا مہر لے سکتی ہے۔لیکن اگر نزدیکی سے ...

مزید پڑھیں »

تدلیس(دھوکہ )کا معنی

٭سوال۱۵۱:۔دھوکہ و فریب کا حکم بیان کریں؟ تمام مراجع:اگردھوکہ و فریب ایسے عیوب کو چھپانا ہو کہ جو عقد کے فسخ و باطل ہونے کا موجب ہیں تو دوسری طرف والا عقد کو فسخ کر سکتا ہے، لیکن اگر دوسرے عیوب چھپانے سے تدلیس کرے (جیسے بکارت کا نہ ہونا و بانجھ پن) یا بڑے عہدہ و رتبہ و در ...

مزید پڑھیں »

تدلیس (دھوکہ)

تدلیس(دھوکہ )کا معنی ٭سوال ۱۵۰:۔تدلیس (دھوکہ)سے کیا مرادہے؟ ’’تدلیس ‘‘لُغت میں اس کا معنی فریب و دھوکہ دینا اور حقیقت کے بر خلاف کسی چیز کو ظاہر و نمایاں کرنا ہے، اصطلاح میں اس سے مراد ہے عورت یا مرد کی اس طرح توصیف کرنا کہ جس سے شادی کے حوالے سے دوسرا فرد و گروہ اشتباہ کا شکار ہو ...

مزید پڑھیں »

دوسری شادی

٭سوال ۱۴۹:۔ کیا عورت اپنے مہرپر اپنے شوہر کے ساتھ مصالحت کر سکتی ہے کہ وہ دوسری عورت کے ساتھ شادی نہ کرے؟ آیاتِ عظام امام ، خامنہ ای، فاضل و نوری: اگر شوہر اس مصالحت کوقبول کرے تو احتیاط واجب یہ ہے کہ دوسری عورت کے ساتھ شادی نہ کرے۔(۱) آیاتِ عظام بہجت، تبریزی، سیستانی ، صافی ،مکارم ووحید: ...

مزید پڑھیں »

دوسری شادی

٭سوال۱۴۸:۔ کیا عورت عقدِ ازدواج کے ضمن میں شرط رکھ سکتی ہے کہ اسکا شوہر دوسری بیوی اختیار نہ کرے گا؟ آیات عظام امام، بہجت، خامنہ ای ، فاضل ،مکارم ونوری: نہیں یہ شرط صحیح اور مؤثر نہیں ہے، لیکن اگر شرط رکھے کہ عورت شوہر کی وکیل ہو چنانچہ شوہر دوسری شادی کرے تووہ خود کو طلاق دے دے ...

مزید پڑھیں »

دوسری شادی

٭سوال ۱۴۷:۔ کیا شادی شدہ مرد، اپنی بیوی کی اجازت کے بغیر ایک اور عورت کے ساتھ دائمی یا مؤقت ازدواج کرسکتا ہے؟ تمام مراجع:ہاں کر سکتا ہے اور پہلی بیوی کی اجاز ت ضروری نہیں ہے۔(۱) (حوالہ) (۱) خامنہ ای ، استفتاء ات ،۳۳۳،صافی ،جامع الاحکام ،ج۲، س ۱۲۵۵، سیستانی ، منہاج الصالحین ،ج۲،م۳۳۳، تبریزی ، منہاج الصالحین ، ...

مزید پڑھیں »

زیورات

٭سوال ۱۴۶:۔ عورتوں کا سونے کی انگوٹھی و چھلہ وغیرہ پہننا جبکہ نامحرم کی نظر اس پر پڑتی ہو کیا حکم رکھتا ہے؟ آیات عظام امام، بہجت، صافی و نوری: نامحرم سے چھپانا چاہیے۔(۱) آیات عظام سیستانی ،مکارم و نوری: اس کاچھپانا ضروری نہیں ہے۔(۲) آیت اللہ تبریزی: اس انگوٹھی کو چھپانا جو عام طور پر بڑی عمر والی اور ...

مزید پڑھیں »

زیورات

٭سوال۱۴۵:۔ اگرعورت کے زیورات جیسے گلوبند و گجرا،کڑاوغیرہ پرنامحرم مردوں کی نظر پڑتی ہو تو کیا حکم ہے؟ تمام مراجع: (سوائے سیستانی ) نامحرم مردوں کی نظروں سے چھپانا چاہیے۔(۱) آیت اللہ سیستانی: گلوبند کو نامحرم مردوں سے چھپانا واجب ہے، لیکن گجرا، کڑا، انگوٹھی وچھلہ وغیرہ کو چھپانا واجب نہیں ہے۔(۲) (حوالہ جات) (۱)تبریزی ، صراط النجاۃ، ج۱،س ۸۸۲و ...

مزید پڑھیں »