کتب اسلامی

بانجھ عورت کی طلاق

٭سوال ۲۵۴:۔ اگر عورت بانجھ ہو اور مر د اُسے طلاق دے دے تو کیاوہ مہر لینے کا حق رکھتی ہے؟ تمام مراجع: بانجھ پن شرعی طور پر عیب شمار نہیں ہوتا اور عورت سارا مہر لینے کاحق رکھتی ہے۔(۱) (حوالہ) (۱)امام، تحریر الوسیلہ ،ج۲، فصل فی المہر،م۱۳،صافی ،ہدایۃ العباد،ج۲، فصل فی المہر، م۱۳،وحید،منہاج الصالحین،ج۳،م۳۱۷، فاضل جامع المسائل،ج۱،س۱۵۱۹ و دفتر:خامنہ ...

مزید پڑھیں »

نکاح متعہ والی عورت کی طلاق

٭سوال ۲۵۳:۔ایک عورت ایک مدت کے لیے عقد ِمؤقت میں آئی اگر عورت یا مرد مقررہ وقت سے پہلے ایک دوسرے سے جدا ہونا چاہیں تو وہ کس طرح عمل کریں،کیا مرد اُسے طلاق دے سکتا ہے؟ تمام مراجع: ازدواجِ مؤقت میں طلاق نہیں ہے، جس وقت عقد کی مدت ختم ہو جا ئے یا مردمدت کو بخش دے ،تو ...

مزید پڑھیں »

طلاق و منشیات کی عادت

٭سوال ۲۵۲:۔ کیا عورت عقد کے وقت یہ شرط رکھ سکتی ہے کہ اگر اس کا شوہر منشیات کا عادی ہو جائے یا اسکے مخارج و نفقہ نہ دے اور اسطرح کے موارد پیش آئیں تو طلاق کا اختیار اسکے پاس ہو؟ تما م مراجع: نہیں، اس طرح کی شرط باطل ہے، لیکن یہ شرط کر سکتی ہے کہ اگر ...

مزید پڑھیں »

شرط کی خلاف ورزی اور طلاق

٭سوال ۲۵۱:۔ اگر شوہر عقد کے ضمن میں کی گئی شرط کی خلاف ورزی کرے، کیا عورت اس شرط کی خلاف ورزی سے استناد کرتے ہو ئے طلاق کا تقاضا کر سکتی ہے؟ تمام مراجع : اگر مرد عقد کے ضمن میں بیان شدہ شرط کی خلاف ورزی کرے، تو اس نے گناہ کیا ہے،لیکن عورت کو طلاق لینے کا ...

مزید پڑھیں »

طلاقِ رجعی کی شرائط

٭سوال ۲۴۹:۔ جس عورت کو رجعی طلاق دے دی گئی ہو ، وہ شوہر کے ساتھ کس طرح کا رویہ رکھے؟کیا اس دوران شوہر کی اطاعت واجب ہے؟ تمام مراجع: جس عورت کو طلا ق ِ رجعی دے دی گئی ہو، اسے اس مدت (عدت پوری کرنے کی مدت) میں ، زوجیت والے زمانے کی مانند، شوہر کے حوالے سے ...

مزید پڑھیں »

طلاق کی عدت

٭سوال ۲۴۸:۔کیا مطلقہ عورت گولیاں وغیرہ کھا کر ایسا کام کر سکتی ہے کہ ہمیشہ کے مقررہ وقت سے پہلے ہی حیض دیکھ لے ؟ کیا تیسری دفعہ خون ِ حیض دیکھنے سے ، عدت پوری ہو جائے گی؟ تمام مراجع: ہاں، اشکال نہیں ہے، اور تیسری مرتبہ خون ِ حیض دیکھنے پر ،اسکی عدت پوری ہو جائے گی۔(۱) (حوالہ) ...

مزید پڑھیں »

طلاق بعد از نکاح

٭سوال ۲۴۷:۔ جس لڑکی اور لڑکے نے عقد کے دوران ، جسمانی رابطہ نہ رکھا ہو اور ابھی رُخصتی بھی نہ ہو ئی ہو تواگر وہ ایکدوسرے سے جدا ہو جائیں ، کیا عورت طلاق کے بعد بلافاصلہ دوسرے مرد کیساتھ شادی کر سکتی ہے یا یہ کہ عدت پوری کرے؟ تمام مراجع: اس بات کے پیش ِ نظر کہ ...

مزید پڑھیں »

عورت کو فریب دیناا ور طلاق

٭سوال ۲۴۶:۔اگر ایک مرد عورت کو فریب دے کہ وہ اپنے شوہر سے طلاق لے اور اسکی بیوی بن جا ئے ، کیایہ طلاق اور دوسرا عقد صحیح ہے؟ تمام مراجع : اگرچہ اس عورت اور مرد نے بہت بڑا گناہ کیا ہے ، لیکن طلاق اور عقد صحیح ہے۔(۱) (حوالہ) (۱)توضیح المسائل مراجع ،م۲۵۳۸،وحید، توضیح المسائل ،م۲۶۰۱

مزید پڑھیں »

طلاق اور ماہانہ عادت

٭سوال۲۴۵:۔ کیا ماہانہ کی عادت کے ایام میں عورت کو طلاق دینا صحیح ہے؟ تمام مراجع: نہیں، ایامِ عادت میں عورت کو طلاق دینا صحیح نہیں ہے، مگر درج موارد ذیل میں: ۱۔ اسکے شوہر نے ازدواج کے بعد اس کے ساتھ ہمبستری نہ کی ہو۔ ۲۔ عورت حاملہ ہو۔ ۳۔ مرد دور و غائب ہونے وغیرہ کے سبب نہ ...

مزید پڑھیں »

اجباری طلاق

٭سوال ۲۴۴:۔ اگر ایک مرد اجبار اور اکراہ کی بنا پر طلاق کے حکم پر دستخط کرتا ہے، کیا یہ طلاق صحیح ہے؟ تمام مراجع: وہ طلاق جو اجبار اور اکراہ کی بنا پر ہو صحیح نہیں ہے، لیکن اگر حاکم ِ شرع کے حکم سے یا شوہر کی طرف سے وکالت کے ذریعے انجام پا ئے ہو تو صحیح ...

مزید پڑھیں »