کتب اسلامی

بینک کے انعا مات

سوال ۶۱:بینکوں کے قرض الحسنہ کے اکائو نٹ میں ان کے انعا مات کی خاطر پیسے رکھنے کا کیا حکم ہے ؟ تمام مراجع :جائزہے ۔(۱) تبصرہ: آقا سیستا نی کے نزدیک کسٹمر انعا مات لے سکتے ہیں لیکن اس کا نصف دیندار فقیر کو دینا ہو گا۔ تبصرہ:ارادے اور شرط میں فرق ہے،بنابریں اگر قرعہ کشی میں شرکت کے ...

مزید پڑھیں »

بینکوں کا سود

سوال ۶۰:بینکوں میں چھو ٹی مدت کے لیے یا لمبی مدت کے لیے پیسے رکھنے پر جو سود ملتا ہے اس کا کیا حکم ہے ؟ دوکے علاوہ تمام مراجع:اگربینک اکاؤنٹ ہولڈر کی طرف سے وکیل ہو اور شر عی معاملات کے ذریعے شرعی معاملہ انجام دے تو سود (پرافٹ)لینے میں کوئی ڈر نہیں لیکن اگر مقرو ض ہو سود ...

مزید پڑھیں »

افسدکو فاسد کے ذریعے دور کرنا

سوال۵۹: نو جوانوں کوراغب کرنے کیلئے اور انہیں ڈش،کیبل کے پرو گراموں سے بچانے کیلئے کیا ملکی فلمیں انہیں دکھا سکتے ہیں یعنی افسد(زیادہ برائی)کو فاسد (کم برائی)سے دور کر سکتے ہیں ؟ تمام مراجع:یہ کام جا ئز نہیں ہے۔(۱) (حوالہ) (۱) دفترتمام مراجع

مزید پڑھیں »

محافل ِ موسیقی میں شرکت

سوال۵۸: جن محفلوں میں لہوی موسیقی نشرکی جاتی ہو ان میں شرکت کا کیا حکم ہے (اس صورت میں کہ تذکردینا فائدہ نہ رکھتا)ہو ؟ تمام مراجع: جن محافل میں حرام موسیقی یا حرام کی تا ئید لازم آئے ان میں شرکت جائز نہیں ہے مگر نہی عن المنکرکے ارادے سے جا سکتا ہے۔(۱) (حوالہ ) (۱) مکا ر م ...

مزید پڑھیں »

عورتوں کا علاج

سوال ۵۷:اگر عورت معالج موجود ہولیکن احتمال ہے کہ مرد بہتر ڈاکٹر ہے اوراچھا علا ج کر سکتا ہے ،ایسی صورت میں عورت مرد ڈاکٹر سے علاج کروا سکتی ہے؟ دو کے علاوہ تمام مراجع: مرد کا صرف بہترڈاکٹرہونا باعث نہیں بنے گا کہ عورت مرد کی طرف رجوع کر سکتی ہے مگر یہ کہ ضرورت ہو یا خطرہ ہو۔(۱) ...

مزید پڑھیں »

تعلیم کی اجازت:

سوال۵۶ : ایک لڑکے اور لڑکی کی شادی کو کچھ مدت گزر چکی ہے، اب لڑکی اپنی تعلیم کی تکمیل کیلئے یونیورسٹی جانا چاہتی ہے لیکن اس کا شوہر اسے اجازت نہیں دیتا ، لڑکی کیا کر ے جبکہ نکاح کے وقت ایسی شرط بھی اس نے نہیں رکھی تھی؟ امام،بہجت،سیستانی،صافی ،فاضل اوروحید خراسانی:شوہر کی اجازت کے بغیر جائز نہیں ...

مزید پڑھیں »

تحصیل علم کی اجازت :

سوا ل ۵۵ : میں نے نکاح کے وقت،نکاح کے ضمن میں شو ہر کے ساتھ شر ط رکھی تھی کہ مجھے یو نیو رسٹی میں تعلیم جاری رکھنے کی اجا ز ت دے گا ،کیا وہ اب اس شر ط سے پیچھے ہٹ سکتا ہے ؟ تمام مراجع: نہیں ہٹ سکتا ، آ پ اس کی اجازت کے بغیر ...

مزید پڑھیں »

بیو ی کا رقص

سوا ل ۵۴ :کیا بیو ی اپنے شو ہر کیلئے رقص کر سکتی ہے وہ اس کیسا تھ طرب آور مو سیقی بھی سن سکتی ہے ؟ امام ، تبریزی ، خا منہ ای ، سیستا نی ، صافی ،مکا رم ،نو ری ، اور وحید خرا سا نی : عورت کا رقص شوہر کے لئے جا ئز ہے بشر ...

مزید پڑھیں »

نا محرم کے سا تھ ہاتھ ملانا

سوال۵۳: جب کسی علاقے میں رسم ہو کہ جب ملیں تو مصا فحہ کرتے ہوں (عورت ہو یا مرد)اور اس کو ترک کرنا توہین و بے ادبی شمار ہو تا ہو تو اس صورت میں عورت اورمرد کا ہا تھ ملانا کیسا ہے؟ تمام مراجع: نا محرم عورت سے ہاتھ ملانا جائز نہیں ہے اور دینی شعا ئر کی حفاظت ...

مزید پڑھیں »

منگیترکے ساتھ سیر

سوال۵۲:جس منگیتر کے ساتھ ابھی تک نکا ح نہیں ہواکیا اسکے ساتھ سیرپرجا سکتے ہیں ؟ تمام مراجع: جب تک شرعی عقد (نکاح)نہ ہو جا ئے جا ئز نہیں ہے۔(۱) (حوالہ) (۱) مکا رم استفتا ء ات ج ۲ م، س ۱۰۹۵، اور دفتر سب مراجع

مزید پڑھیں »