کتب اسلامی

اپنے لئے اور اپنے دوستوں کے لیے دعا

[separator top=”-20″ bottom=”-40″ style=””] پانچویں دعا 5۔ اپنے لئے اور اپنے دوستوں کے لیےدعا اے وہ جس کی بزرگی و عظمت کے عجائب ختم ہونے والے نہیں، تو محمد (ص) اور ان کی آل(ع) پر رحمت نازل فرما اور ہمیں اپنی عظمت کے پردوں میں چھپا کر کج اندیشیوں سے بچالے ۔ اے وہ جس کی شاہی و فرمانروائی کی ...

مزید پڑھیں »

انبیاء پر ایمان لانے والوں پر صلوۃ

[separator top=”-20″ bottom=”-40″ style=””] چوتھی دعا 4۔ انبیاءپر ایمان لانے والوں پر صلوۃ اے اللہ! تو اہل زمین میں سے رسولوں کی پیروی کرنے والوں اور ان مومنین کو اپنی مغفرت اور خوشنودی کے ساتھ یاد فرما جو غیب کی رو سے ان پر ایمان لائے، اس وقت کہ جب دشمن ان کے جھٹلانے کے درپے تھے اور اس وقت ...

مزید پڑھیں »

حاملان عرش پر درود و صلوۃ

[separator top=”-20″ bottom=”-40″ style=””] تیسری دعا 3۔ حاملان عرش پر درود و صلوۃ اے اللہ! تیرے عرش کے اٹھانے والے فرشتے جو تیری تسبیح سے اکتاتے نہیں اور تیری پاکیزگی کے بیان سے تھکتے نہیں اور نہ تیری عبادت سے خستہ و ملول ہوتے ہیں اور نہ تیرے تعمیل امر میں سعی و کوشش کے بجائے کوتاہی برتتے ہیں اور ...

مزید پڑھیں »

رسول اکرم (ص) پر درود و سلام

[separator top=”-20″ bottom=”-40″ style=””] دوسری دعا 2۔ رسول اکرم (ص) پر درود و سلام تمام تعریف اُس اللہ تعالیٰ کے لیے ہے جس نے اپنے پیغمبر محمد صلَی اللّٰہ عَلَیہ وآلِہٖ و سلّم کی بعثت سے ہم پر وہ احسان فرمایا جو نہ گزشتہ امتوں پر کیا اور نہ پہلے لوگوں پر، اپنی اس قدرت کی کارفرمائی سے جو کسی ...

مزید پڑھیں »

خداوند عالم کی حمد و ستائش

[separator top=”-20″ bottom=”-40″ style=””] پہلی دعا 1۔ خداوند عالم کی حمد و ستائش سب تعریف اس اللہ کے لیے ہے جو ایسا اول ہے، جس کے پہلے کوئی اول نہ تھا اور ایسا آخر ہے جس کے بعد کوئی آخر نہ ہو گا ۔ وہ خدا جس کے دیکھنے سے دیکھنے والوں کی آنکھیں عاجز اور جس کی توصیف و ...

مزید پڑھیں »