مصنف کی تحاریر : ammar

ہنستی مسکراتی اور خوشحال زندگی

مصنف:سیّد علی حسینی خامنہ ای عملی شکر سب سے زیادہ اہم ہے شکر کا مقصد صرف زبان سے’’خدایا تیرا شکر‘‘ کہنا اور سجدہ شکر بجا لانانہیں ہے۔ نعمت کا شکرانہ ہے کہ انسان نعمت کو پہچانے۔ اُسے چاہیے کہ وہ یہ جانے کہ یہ نعمت خداوندِ عالم نے اسے عطا کی ہے، لہٰذا اس نعمت سے ایسا استفادہ اور سلوک ...

مزید پڑھیں »

رسول خدا ﷺکی اخلاقی صفات

مصنف:رسول جعفریان خداوند عالم قرآن کریم میں فرماتا ہے :’’انک لعلی خلق عظیم‘‘۔ یقیناً آپ اخلاق کے عظیم مرتبہ پر فاءز ہیں۔ اور رسول اکرم (ﷺ) نے خود بھی ارشاد فرمایا ہے کہ مجھے مکارم اخلاق کو احیاء کرنے کے لئے مبعوث کیا گیا ہے۔’’ انما بعثت لاتمم مکارم الاخلاق‘‘پیغمبر اکرم (ﷺ) کی صفات کے درمیان سب سے اہم صفت ...

مزید پڑھیں »

دعا اور نماز میں حضور قلب کے حصول کا طریقہ

مصنف:آیت اللہ ناصرمکارم شیرازی بے شک دعا اور نماز کی روح حضور قلب ہے اور بغیر اس کے تربیت و تزکیہ کے مہم آثار و روح کی نوار نیت کمتر حاصل ہوتی ہے، اس کے لئے پہلے قوی ومحکم ارادے کی ضرورت ہے اور پھر اس کے حصول کے طریقوں میں جد و جہد و تلاش بہت مہم ہے، کیونکہ ...

مزید پڑھیں »

سیرت پیغمبر اکرمﷺ

مصنف:سیّد علی حسینی خامنہ ای ہجرت سے 52 سال قبل مکّے میں آپ کی ولادت ہوئی۔ صداقت اور امانت داری میں آپ بچپن میں ہی مشہور ہوگئے تھے ۔ لوگ آپ کو صادق اور امین کے لقب سے یاد کرتے تھے ۔ چالیس سال کی عمر میں خدا کے حکم سے آپ نے اپنی رسالت کا اعلان کیا اور لوگوں ...

مزید پڑھیں »

حضرت فاطمۃ الزہراء سلام اللہ علیہا

مصنف:سیّد علی حسینی خامنہ ای   اس عظیم ہستی کی کوئی اور مثال نہیں ملتی۔ ان معارف اور حقائق سے آگاہی پا کر انسان آپ کے اخلاق و کردار سے آشنا ہوتا ہے لیکن اگر جذباتی لگاؤ نہ ہو، محبت نہ ہو، وہ اشتیاق و عقیدت نہ ہو، جس کے باعث آنکھوں سے آنسو جاری ہو جاتے ہیں، خواہ مصیبتیں ...

مزید پڑھیں »

ذکر و نماز

عبادات اور ان میں بھی بالخصوص نماز کو ایک خاص اہمیت حاصل ہے ، نماز کو دین کا ستون کہا جاتا ہے ، نماز اگر مکمل توجہ اور اپنی تمام شرائط کے ساتھ انجام دی جائے تو نہ فقط نماز گزار کے قلب و روح کو بلکہ اس کے آس پاس سارے ماحول کو نورانی اور معطر کر دیتی ہے ...

مزید پڑھیں »