مصنف کی تحاریر : ammar

شراب کی حرمت کا فلسفہ کیا ہے؟

انسان کی عمر پرشراب کا اثر ایک مغربی دانشور کا کہنا ہے کہ ۲۱/ سے ۲۳/ سالہ جوانوں میں ۵۱/ فی صد شراب کے عادی مرجاتے ہیں جبکہ شراب نہ پینے والوں میں سے ۱۰ /افراد بھی نہیں مرتے۔ ایک دوسرے مشہور دانشور نے کہا: بیس سالہ جوان جن کے بارے میں ۵۰/ سال تک زندہ رہنے کی توقع کی ...

مزید پڑھیں »

ابوایوب انصاری (رح)

ابوايوب انصاري كي مزار – استنبول تركي   نام و نسب آپ کا نام خالد بن زید بن کلیب بن ثعلبہ بن عبد عوف بن غنم بن مالک بن النجار تھا اور ابو ایوب انصاری کے نام سے مشہور تھے اور آپ کو قبیلہ خزرج میں سے شمار کیا جاتا ہے۔ آپ کی ماں ھند بنت سعید بن عمرو بن ...

مزید پڑھیں »

نماز بےمثال اسلامی فریضہ اور دین و دینداری کا مضبوط ستون ہے

رہبرانقلاب اسلامی حضرت آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے تئيسویں قومی نماز اجلاس کے نام پیغام میں فرمایا کہ اس بے مثال اسلامی فریضے یعنی نماز کو معاشرے میں رائج کرنے کے لئے بڑی گرانقدر کوششیں کی گئي ہیں اور ان کا حقیقت پسندی سے جائزہ لیا جانا چاہیے جوکہ نمازیوں بالخصوص جوانوں کی طرز زندگي پر اثر ...

مزید پڑھیں »

تفسيربالراٴى کے معنى

اس بات کے مسلم ہوجانے کے بعد کہ اسلام ميں تفسيربالرائي کى کوئى جگہ نہيں ہے اور يہ عمل قطعا حرام اور ناجائزہے ۔ علماء اسلام کے درميان اس روایت کى تشریح ميں اختلاف شروع ہوگياکہ تفسيربالراى کے معنى کياہيں اورقرآن کى کس طرح کى تفسيرجائزنہيں ہے ۔ علامہ سیوطى نے اتقان ميں حسب ذيل احتمالات کا تذکرہ کيا ہے  ...

مزید پڑھیں »

کسب روزی

متن حدیث : عن ابن عمر قال:قال رسول اللہ (ص): لیس شئتباعدکم من النار الا وقد ذکرتہ لکم ولا شئ یقربکم من الجنة الا وقد دللتکم علیہ انا روح القدس نفث فی روعی انہ لن یموت عبد منکم حتیٰ یستکمل رزقہ فاجملوا فی الطلب فلا یحملنکم استبطاء الرزق علیٰ ان تطلبوا شیئا من فضل اللہ بمعصیتہ فانہ لن ینال ما ...

مزید پڑھیں »

توبه کرنے والوں کے واقعات

(( لَقَدْ کَانَ فِي قَصَصِهـم عِبْرَةٌ لِاٴُوْلِي الْاٴَلْبَابِ—))[1] ”يقينا ان کے واقعات صاحبان عقل کے لئے عبرت هـيں—“- ايک نمونہ خاتون – آسيہ ،فرعون کي زوجہ آسيہ ،فرعون کي زوجہ تهـي، وہ فرعون جس ميں غرور و تکبر کا نشہ بهـرا تهـا، جس کا نفس شرير تهـا اور جس کے عقائد اور اعمال باطل وفاسد تهـے- قرآن مجيد نے فرعون ...

مزید پڑھیں »

زيارت قبور کے کيا فوائد ہيں؟

زيارت قبور ميں بہت سے اہم تربيتي اور اخلاقي اثرات موجود ہيں کہ رسول اکرم(ص) نے ان ميں بعض کي طرف اشارہ کيا ہے، پيغمبر اکرم (ص) نے فرمايا: قبور کي زيارت کے ليے جاو بے شک وہ تمہارے لئے آخرت کي ياد تازہ کرتي ہے(۱)۔ ان بزرگ انسانوں کے مقبروں کا مشاہدہ کرنا جو نسلي امتيازات کے باوجود ايک ...

مزید پڑھیں »

مرسل آعظم کی بعثت انسانوں کیلئے عظیم نعمت الھی ہے

آیت الله حسین وحید خراسانی نے اپنے تفسیر قران کریم نے کے درس میں جو مسجد آعظم قم میں سیکڑوں طلاب و افاضل کی شرکت میں منعقد ہوا سورہ مبارکہ «یس» کی تفسیر کی ۔ انہوں نے آیت «و إِذَا قِیلَ لَهُمُ اتَّقُوا مَا بَیْنَ أَیْدِیکُمْ وَ مَا خَلْفَکُمْ لَعَلَّکُمْ تُرْحَمُونَ» کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: خداند متعال نے ...

مزید پڑھیں »

حضرت ام البنین سلام اللہ علیھا کی سیرت

فاطمہ کلابیہ کا نام اوران کا شجرہ نسب : ان کا نام فاطمہ اور کنیت ام البنین ( بیٹیوں کی ماں) تھی۔ ان کے ماں باپ بنی کلاب خاندان سے تعلق رکھتے تھے، جو پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے اجداد تھے۔ ان کے باپ حزام اور ماں ثمامہ یا لیلی ہیں۔ ان کے ...

مزید پڑھیں »

آیت‎الله جوادی آملی: افسوس کی بات ہے کہ معاشرے میں نہج البلاغہ پر کم توجہ دی جا رہی ہے

رپورٹ کے مطابق حوزہ علمیہ قم میں درس خارج کے استاد حضرت آیت ‌الله عبدالله جوادی آملی نے ایران کے مقدس شہر قم کے مسجد اعظم میں منعقدہ اپنے تفسیر کے درس میں سورہ مبارکہ زخرف کی آیت «وَقَالُوا۟ یَـٰٓأَیُّهَ ٱلسَّاحِرُ ٱدْعُ لَنَا رَبَّکَ بِمَا عَهِدَ عِندَکَ إِنَّنَا لَمُهْتَدُونَ ﴿٤٩﴾» کی تلاوت کرتے ہوئے بیان کیا : جب بنی اسرائیل پر ...

مزید پڑھیں »