اسلامی تعلیمات تعارف اسلامی تعلیمات انتساب اپنی بات تمہید تقریظ قرآنیات کورس کا تعارف اور اہداف قرآن مجید کا تعارف فضائل قرآن بزبان قرآن فضائل قرآن بزبان معصوم آداب تلاوت قرآن مجید ثوابِ تلاوت قران مجید جمع قرآن عدم تحریف قرآن قرآن مجید کی جاذبیت انسان قدم بقدم ترقی کی جانب گامزن قرآنی چیلنج انسان کی خلقت عمل اور ردعمل قرآن اور حیوانیات - Zoology قرآن اور حیوانیات - Zoology 2 اللہ تعالیٰ کے پسندیدہ اور ناپسندیدہ لوگ قصہ آنے والے دن کا قصہ آنے والے دن کا (2) قرآن مجید دعوت فکر اہل دوزخ اور اہل جنت کے مکالمے قرآن اور اہل بیت علیہم السلام (1) قرآن اور اہل بیت علیہم السلام (2) خدا پسند تمنائیں تاریخ اسلام اور سیرت معصومینؑ تاریخ اسلام اور سیرت معصومینؑ خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم حضرت امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام حضرت فاطمۃ الزہرا ء سلام اللہ علیہا حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام حضرت امام حسین علیہ السلام حضرت امام علی ابن الحسین علیہ السلام حضرت امام محمد باقر علیہ السلام حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام حضرت امام علی رضا علیہ السلام حضرت امام محمد تقی علیہ السلام حضرت امام علی نقی علیہ السلام حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام حضرت امام مہدی عجل اللّٰہ فرجہ الشریف عقائد کورس کا تعارف اور اہداف اصول دین اثبات وجود خدا خدا کی صفات اور توحید توحید خدا پر دلائل توحید کی اقسام تجسیم خدا عدل قسمت کا کھیل نبوت معجزہ قرآن مجید اور آسمانی کتابیں امامت محبت اہل بیت علیہم السلام عقیدہ توسل شفاعت مہدویت رجعت قیامت حساب و کتاب تقیہ اخلاقیات کورس کا تعارف اور اہداف اخلاق جھوٹ دوسروں کے مال کا استعمال نخوت و تکبر امر بالمعروف و نہی عن المنکر ایک مفید ملاقات غصہ اور گالی گلوچ دعا حسد ضیاع وقت مؤمن کی اہانت ملاقات مؤمن حصہ اول ملاقات مؤمن حصہ دوم ضیافت و زیارت صلہ رحمی و قطع رحمی قطع رحمی بخل و اسراف بخل اسراف دوستی احترام والدین حقوق والدین بری صحبت موسیقی احکام کورس کا تعارف اور اہداف احکام خمسہ تقلید نجاسات مطہرات وضو وضو کی شرائط واجب غسل طریقہ غسل و تیمم واجب نمازیں واجبات نماز مکروہات نماز روزہ احکام میت نمار میت کا طریقہ نماز جمعہ، نماز آیات، نماز عیدین نگاہ مسجد کھانا کھانے کے آداب سونے اور رفع حاجت کے آداب بیت الخلاء کے احکام تجوید کے احکام تعریف اور حرکات لحن مخارج 1 مخارج 2 مخارج 3 صفات نون ساکن اور تنوین کے احکام میم ساکن کے احکام سکون وقف کے احکام باب 2 لحن لغوی معنی: لحن کے معنی غلطی ہے۔ اصطلاحی معنی: اصطلاح قراء میں قرآن مجید کو غلط پڑھنا یا تجوید کے خلاف پڑھنا لحن کہلاتا ہے۔ بنیادی طور پر لحن کی دو اقسام ہیں لحن خفی اور لحن جلی لحن خفی لحن خفی وہ مکروہ غلطی ہے کہ جس سے بچنا بہتر ہے۔جیسے، رَبُّکَ کے ’’ر‘‘ کو پر کرنے کے بجائے باریک پڑھ دیا جائے۔ لحن جلی لحن جلی، بڑی اور واضح غلطی کو کہتے ہیں۔ اس کی کل پانچ اقسام ہیں۔ 1۔ حرف کو حرف سے بدل دینا، جیسے قُل کو کُل پڑھنا 2۔ کسی حرف کو بڑھا دینا یا کم کر دینا، جیسے کَتَبَ کو کَتَبَا پڑھنا۔ 3۔ حرکات و سکنا ت کی غلطی کرنا، جیسے ، ألْحَمْدُ کو اَلَحَمْدُ پڑھنا۔ 4۔ مشدّد حرف کو مخفّف کرکے پڑھنا۔ جیسے، یَزَکّیٰ کو یَزَکیٰ پڑھنا۔ 5۔ مخفّف حرف کو مشدّد پڑھنا۔ جیسے، ذَکَرَ کو ذَکَّرَ پڑھنا۔ نوٹ: لحن جلی حرام غلطی ہے اور ایسی غلطی سے نماز باطل ہو جاتی ہے۔ لہٰذا ایسی غلطی سے بچنا لازم ہے۔ دانت بعض الفاظ کی صحیح ادائیگی دانتوں کے بغیر ممکن نہیں، لہٰذا مخارج حروف کو بیان کرنے سے پہلے دانتوں کے بارے میں تفصیل سے جاننا ضروری ہے۔ دانتوں کے نام 1۔ ثنایا: ثنایا کے کل چار دانت ہیں ان میں سامنے کے اوپر والے دو دانت ثنایا علیاء اور سامنے کے نیچے والے دو دانت ثنایا سفلیٰ کہلاتے ہیں۔ 2۔ رباعی: ثنایا کے دائیں بائیں، اوپر نیچے ایک ایک دانت کل چار دانتوں کو رباعی کہتے ہیں۔ 3۔ انیاب: رباعی کے دائیں بائیں، اوپر نیچے ایک ایک دانت کل چار دانتوں کو انیاب کہتے ہیں۔ 4۔ ضواحک: انیاب کے دائیں بائیں، اوپر نیچے ایک ایک داڑھ کل چار داڑھوں کو ضواحک کہتے ہیں۔ 5۔ طواحن: ضواحک کے دائیں بائیں، اوپر نیچے تین تین داڑھیں کل بارہ داڑھوں کو طواحن کہتے ہیں۔ 6۔ نواجذ: طواحن کے دائیں بائیں، اوپر نیچے ایک ایک داڑھ کل چار داڑھوں کو نواجذ کہتے ہیں۔ اضراس کل بارہ دانت ہیں جبکہ باقی بیس داڑھیں ہیں۔ ان بیس داڑھوں کو عربی میں اضراس کہتے ہیں۔ باب 3
اسلامی تعلیمات
تعارف
اسلامی تعلیمات
انتساب
اپنی بات
تمہید
تقریظ
قرآنیات
کورس کا تعارف اور اہداف
قرآن مجید کا تعارف
فضائل قرآن بزبان قرآن
فضائل قرآن بزبان معصوم
آداب تلاوت قرآن مجید
ثوابِ تلاوت قران مجید
جمع قرآن
عدم تحریف قرآن
قرآن مجید کی جاذبیت
انسان قدم بقدم ترقی کی جانب گامزن
قرآنی چیلنج
انسان کی خلقت
عمل اور ردعمل
قرآن اور حیوانیات - Zoology
قرآن اور حیوانیات - Zoology 2
اللہ تعالیٰ کے پسندیدہ اور ناپسندیدہ لوگ
قصہ آنے والے دن کا
قصہ آنے والے دن کا (2)
قرآن مجید دعوت فکر
اہل دوزخ اور اہل جنت کے مکالمے
قرآن اور اہل بیت علیہم السلام (1)
قرآن اور اہل بیت علیہم السلام (2)
خدا پسند تمنائیں
تاریخ اسلام اور سیرت معصومینؑ
تاریخ اسلام اور سیرت معصومینؑ
خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم
حضرت امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام
حضرت فاطمۃ الزہرا ء سلام اللہ علیہا
حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام
حضرت امام حسین علیہ السلام
حضرت امام علی ابن الحسین علیہ السلام
حضرت امام محمد باقر علیہ السلام
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام
حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام
حضرت امام علی رضا علیہ السلام
حضرت امام محمد تقی علیہ السلام
حضرت امام علی نقی علیہ السلام
حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام
حضرت امام مہدی عجل اللّٰہ فرجہ الشریف
عقائد
کورس کا تعارف اور اہداف
اصول دین
اثبات وجود خدا
خدا کی صفات اور توحید
توحید خدا پر دلائل
توحید کی اقسام
تجسیم خدا
عدل
قسمت کا کھیل
نبوت
معجزہ
قرآن مجید اور آسمانی کتابیں
امامت
محبت اہل بیت علیہم السلام
عقیدہ توسل
شفاعت
مہدویت
رجعت
قیامت
حساب و کتاب
تقیہ
اخلاقیات
کورس کا تعارف اور اہداف
اخلاق
جھوٹ
دوسروں کے مال کا استعمال
نخوت و تکبر
امر بالمعروف و نہی عن المنکر
ایک مفید ملاقات
غصہ اور گالی گلوچ
دعا
حسد
ضیاع وقت
مؤمن کی اہانت
ملاقات مؤمن حصہ اول
ملاقات مؤمن حصہ دوم
ضیافت و زیارت
صلہ رحمی و قطع رحمی
قطع رحمی
بخل و اسراف
بخل
اسراف
دوستی
احترام والدین
حقوق والدین
بری صحبت
موسیقی
احکام
کورس کا تعارف اور اہداف
احکام خمسہ
تقلید
نجاسات
مطہرات
وضو
وضو کی شرائط
واجب غسل
طریقہ غسل و تیمم
واجب نمازیں
واجبات نماز
مکروہات نماز
روزہ
احکام میت
نمار میت کا طریقہ
نماز جمعہ، نماز آیات، نماز عیدین
نگاہ
مسجد
کھانا کھانے کے آداب
سونے اور رفع حاجت کے آداب
بیت الخلاء کے احکام
تجوید کے احکام
تعریف اور حرکات
لحن
مخارج 1
مخارج 2
مخارج 3
صفات
نون ساکن اور تنوین کے احکام
میم ساکن کے احکام
سکون
وقف کے احکام
باب 2
لحن
لغوی معنی: لحن کے معنی غلطی ہے۔
اصطلاحی معنی: اصطلاح قراء میں قرآن مجید کو غلط پڑھنا یا تجوید کے خلاف پڑھنا لحن کہلاتا ہے۔
بنیادی طور پر لحن کی دو اقسام ہیں لحن خفی اور لحن جلی
لحن خفی
لحن خفی وہ مکروہ غلطی ہے کہ جس سے بچنا بہتر ہے۔جیسے، رَبُّکَ کے ’’ر‘‘ کو پر کرنے کے بجائے باریک پڑھ دیا جائے۔
لحن جلی
لحن جلی، بڑی اور واضح غلطی کو کہتے ہیں۔ اس کی کل پانچ اقسام ہیں۔
1۔ حرف کو حرف سے بدل دینا، جیسے قُل کو کُل پڑھنا
2۔ کسی حرف کو بڑھا دینا یا کم کر دینا، جیسے کَتَبَ کو کَتَبَا پڑھنا۔
3۔ حرکات و سکنا ت کی غلطی کرنا، جیسے ، ألْحَمْدُ کو اَلَحَمْدُ پڑھنا۔
4۔ مشدّد حرف کو مخفّف کرکے پڑھنا۔ جیسے، یَزَکّیٰ کو یَزَکیٰ پڑھنا۔
5۔ مخفّف حرف کو مشدّد پڑھنا۔ جیسے، ذَکَرَ کو ذَکَّرَ پڑھنا۔
نوٹ: لحن جلی حرام غلطی ہے اور ایسی غلطی سے نماز باطل ہو جاتی ہے۔ لہٰذا ایسی غلطی سے بچنا لازم ہے۔
دانت
بعض الفاظ کی صحیح ادائیگی دانتوں کے بغیر ممکن نہیں، لہٰذا مخارج حروف کو بیان کرنے سے پہلے دانتوں کے بارے میں تفصیل سے جاننا ضروری ہے۔
دانتوں کے نام
1۔ ثنایا: ثنایا کے کل چار دانت ہیں ان میں سامنے کے اوپر والے دو دانت ثنایا علیاء اور سامنے کے نیچے والے دو دانت ثنایا سفلیٰ کہلاتے ہیں۔
2۔ رباعی: ثنایا کے دائیں بائیں، اوپر نیچے ایک ایک دانت کل چار دانتوں کو رباعی کہتے ہیں۔
3۔ انیاب: رباعی کے دائیں بائیں، اوپر نیچے ایک ایک دانت کل چار دانتوں کو انیاب کہتے ہیں۔
4۔ ضواحک: انیاب کے دائیں بائیں، اوپر نیچے ایک ایک داڑھ کل چار داڑھوں کو ضواحک کہتے ہیں۔
5۔ طواحن: ضواحک کے دائیں بائیں، اوپر نیچے تین تین داڑھیں کل بارہ داڑھوں کو طواحن کہتے ہیں۔
6۔ نواجذ: طواحن کے دائیں بائیں، اوپر نیچے ایک ایک داڑھ کل چار داڑھوں کو نواجذ کہتے ہیں۔
اضراس
کل بارہ دانت ہیں جبکہ باقی بیس داڑھیں ہیں۔ ان بیس داڑھوں کو عربی میں اضراس کہتے ہیں۔
باب 3