اسلامی تعلیمات

باب 15 - حضرت امام محمد تقی علیہ السلام

مختصر تعارف

اسم مبارک: محمد علیہ السلام

مشہور القاب: تقی، قانع، مرتضیٰ، نجیب، جواد

تاریخ ولادت: 10 رجب المرجب 195ھ

تاریخ شہادت: 29 ذی القعدہ 220ھ

مقام ولادت: مدینہ منورہ

مدفن: کاظمین (عراق)

والد بزرگوار: حضرت امام علی رضا علیہ السلام

والدہ ماجدہ: جناب سبیکہ خاتون سلام اللہ علیھا

عمر مبارک: 25سال

مدت امامت: 17 سال

کنیت: ابو جعفر

اولاد: 4 اولادیں (2 بیٹے، 2 بیٹیاں)

بادشاہان وقت: امین، مامون، معتصم عباسی