اسلامی تعلیمات

باب 8 - حضرت امام حسین علیہ السلام

قیام سے پہلے کی زندگی

مختصر تعارف

اسم مبارک: حسین علیہ السلام

مشہور القاب: سید، سبط اصغر، شہید اکبر، سید الشہداء

تاریخ ولادت: 3شعبان المعظم 4ھ

تاریخ شہادت: 10 محرم الحرام 61ھ

مقام ولادت: مدینہ منورہ

مدفن: کربلا معلیٰ (عراق)

والد بزرگوار: حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام

والدہ ماجدہ: حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا

عمر مبارک:57 سال

مدت امامت: 10 سال

کنیت: ابوعبداللہ

اولاد: 6 اولادیں (4 بیٹے اور 2 بیٹیاں)