اسلامی تعلیمات

باب 7 - حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام

مختصر تعارف:

اسم مبارک: حسن علیہ السلام

مشہور القاب: مجتبیٰ، سبط، امین، تقی، ذکی، طیب، زاہد

تاریخ ولادت: 15 رمضان المبارک 3ھ

تاریخ شہادت: 28 صفر المظفر 50ھ

عمر مبارک: 47 سال

مقام ولادت: مدینہ منورہ

مدفن: جنت البقیع (مدینہ منورہ)

والد بزرگوار: حضرت علی علیہ السلام

والدہ ماجدہ: حضرت فاطمہ الزہرا ء سلام اللہ علیہا

اولاد: 15 بیٹے بیٹیاں

کنیت: ابومحمد