Danishkadah Danishkadah Danishkadah
حضرت امام جعفر صادق نے فرمایا، آپس میں میل جول رکھو، ایک دوسرے سے نیکی کرو، نیک بھائی بن کر رہو جیسا کہ خدا نے تمہیں حکم دیا ہے۔ اصول کافی باب التراحم والتعاطف حدیث2