حضرت امام علی نے فرمایا، تمہاری جانوں کی قیمت مقرر کی گئی ہے اور وہ ہے جنت، لہٰذا اپنی جان کو جنت کے سوا کسی اور چیز کے بدلے میں نہ بیچو۔ غررالحکم حدیث3314
نہج البلاغہ خطبات
31: جنگ جمل چھوڑنے سے پہلے ابن عباس کو زبیر کے پاس جب بھیجا تو ان سے فرمایا
جب جنگ ِ جمل شروع ہونے سے پہلے حضرت نے ابن عباس کو زبیر کے پاس اس مقصد سے بھیجا کہ وہ انہیں اطاعت کی طرف پلٹائیں ، تو اس موقعہ پر ان سے فرمایا۔