Danishkadah Danishkadah Danishkadah
حضرت امام جعفر صادق نے فرمایا، جس کا فعل اس کے قول کے مطابق ہو وہ اُس کی نجات کا سبب ہوتا ہے اور جس کا فعل اس کے قول کے مطابق نہ ہو تو اس کا ایمان غیر مستقل ہوتا ہے۔ اصول کافی باب فی علامۃ المُعار حدیث1، المحاسن باب الاخلاص حدیث 274

محرم الحرام کے بارے میں اہم سوال و جواب

عزادا ری و نماز

سوال ۸۶ : اگر کسی سے عزا داری میں شرکت کی وجہ سے بعض واجبات جیسے صبح کی نماز قضا ہو جا ئے تو کیا بہتر ہے کہ اس کے بعد عزاداری کی مجا لس میں شر کت نہ کر ے یا یہ کہ اس کی عد م شرکت اہل بیتؑ سے دوری کا با عث
(۱) اما م ، استفتاء ات ج۳ ،سوالا ت متفر قہ س ۴۶، فاضل ، جامع المسائل، ج ۱، س ۲۱۶۳،۲۱۶۵
(۲) مکا رم، استفتاء ات، ج۲ س ۷۶۵
(۳) تبریزی ،استفتاء ات ،س ۲۰۰۴ ، tabrazi.orgلخت شد ن عزاداران
(۴) صافی، جا مع الا حکا م ،ج ۲ ،س ۱۵۹۷
(۵) بھجت، توضیع المسائل ،م ۱۹۳۷