Danishkadah Danishkadah Danishkadah
حضرت امام علی نے فرمایا، مومنین سے لوگ نیکیوں کی امید رکھتے ہیں اور ان کے شر سے دنیا محفوظ ہوتی ہے۔ غررالحکم حدیث 5981

محرم الحرام کے بارے میں اہم سوال و جواب

عزادا ری میں موسیقی

سوا ل ۷۵ : عزا داری میں آلات موسیقی و لہوی کا استعمال کیا حکم رکھتا ہے ؟
جواب : بھجت وصا فی کے علا وہ با قی سب فقہا ء :
اگر ایسے آلا ت ہوں جو لہو و حرام کے ساتھ خا ص ہوں ، ان کا بجا ناہر حال میں جائز نہیں ہے اور اگر مشتر کہ آلا ت میں سے ہوں تو پھر اس کا جا ئز کام میں بجا نا کوئی حرج نہیں رکھتا اور موسیقی کے حکم میں عزاداری اور جشن کے پروگر اموں میں کوئی فرق نہیں ۔(۵)
بھجت : اگر ایسے آلا ت میں سے ہو جو حرا م سے مختص ہے تو اس کا لہو ی طرز پر بجا نا حرام ہے اور بنا بر احتیا ط و اجب غیر لہو ی صورت پر بھی بجا نا جا ئز نہیں ہے ، لیکن اگر مشتر کہ آلات میں سے ہو تو اسے جائز کاموں میں استعما ل کر نا کو ئی حر ج نہیں رکھتا اور مو سیقی کے حکم میں عزاداری اور جشن کے پر وگر ام فر ق نہیں رکھتے (۶)۔
صا فی گلپا ئگا نی : آلا ت مو سیقی ( آلا ت لہو ) کا بجا نا ہر حال میں کلی طور پر حر ام ہے
(۱) اما م استفتا ء ا ت ج۲ ، مکا سب محر مہ ، س ۷۲ ، تبریزی ، استفتا ء ا ت ، س ۲۰۰۷ ، فاضل ، جامع المسائل، ج۱ ، س۲۱۷۴، مکارم، استفتا ء ات ، ج ۱ ، س ۵۷۹ ، سیستا نی ، سا ئٹ ، شعا ئر دینی ، س ۶
(۲) خا منہ ای ، اجوبۃا لا ستفتا ء ا ت، س ۱۴۴۴(۳) نوری ،استفتا ء ا ت ،ج۲ ، س ۵۹۸،و ۶۰۴
(۴) صافی ،جا مع الا حکا م ، ج۲ س ۱۵۹۵
(۵)اما م استفتا ء ات ، ج ۲، مکا سب محر مہ ،س ۳۰ خامنہ ای ،اجوبۃ، س ۱۱۶۴، فاضل ، جامع المسائل ج ۱ ، س۹۹۲ ، مکارم، استفتا ء ات، ج ۱،س ۵۲۴و ۵۲۵، س ۷۰۷ و ۷۱۰،تبریزی ،استفتاء ات،س ۱۰۵۴، ۱۰۶۵ز صر ا ط النجاۃ، ج۱ ، س ۱۰۰۵ ، دفتر ، سیستانی ،وحید و نو ری
(۶) بھجت ، توضیع المسا ئل متفر قہ، م ۲۰
(۷) صافی ،جامع المکا ر م ،ج۱،س ۱۰۰۳و۱۰۱۵ و ۱۰۱۸
صا فی گلپا ئگا نی : آلا ت مو سیقی ( آلا ت لہو ) کا بجا نا ہر حال میں کلی طور پر حر ام ہے اورعزاداری و جشن کی محفلوں میں مو سیقی کا حکم کوئی فر ق نہیں رکھتا ۔ (۷)