Danishkadah Danishkadah Danishkadah
حضرت امام علی نے فرمایا، اگر ایمان صرف زبانی اقرار ہوتا تو پھر نماز، روزے اور حلال و حرام کے نازل کرنے کی ضرورت نہیں تھی بحارالانوارتتمہ کتاب الایمان والکفر باب30

محرم الحرام کے بارے میں اہم سوال و جواب

عَلَم وعزاداری

سوا ل ۷۴ : عزا داری میں عَلَم رکھنا یا ما تم داری کے دوران علم ساتھ اٹھانا کیا حکم رکھتا ہے ؟
جوا ب: ا ما م خمینی ، شیخ جواد تبریزی ، نا صر مکار م اور آقا سیستانی: کوئی ڈر نہیں ۔
(۱) اما م ، استفتاء ات ، ج۲ ، و مکا سب محرمہ ، س ۷۰ ، خامنہ ای ، اجوبۃ الا ستفتا ء ات ، س ۱۴۴۰، مکارم ،استفتاء ا ت ج۱ ، س ۵۷۲ و۵۷۳ ، فاضل ، جا مع المسائل، ج۱ ، س ۲۱۶۶ ، ۲۱۷۰، نوری استفتاء ا ت ، ج۲ ، س۵۹۶، تبریزی ، استفتا ء ات، س ۲۰۰۳ ،۲۰۰۵،۲۰۱۴
(۲) صافی ، جامع الا حکا م ،ج۲ ، ص ۱۵۹۹
جوا ب: ا ما م خمینی ، شیخ جواد تبریزی ، نا صر مکار م اور آقا سیستانی: کوئی ڈر نہیں ۔ (۱)
آقا ی خامنہ ای : خو د اس میں تو کوئی ڈر نہیں لیکن اسے جز ء دین نہ سمجھا جا ئے۔ (۲)
نوری ہمدا نی : معمو ل کے مطا بق اس میں کوئی حرج نہیں ۔ (۳)
صافی گلپا ئگا نی: علم کا شعا ر الٰہی سے ہو نا بعید نہیں ہے اور اس میں کوئی اشکا ل نہیں ۔(۴)