Danishkadah Danishkadah Danishkadah
حضرت امام علی زین العابدین نے فرمایا، مومن تنہائی میں ہو تو پرہیزگار ہوتا ہے، نادار ہوتو صدقہ دیتا ہے، مصیبت میں ہوتو صبر کرتا ہے، غضبناک ہو تو بردباری کا مظاہرہ کرتا ہے، وہ خوف کی حالت میں بھی سچ بولتا ہے۔ بحارالانوار کتاب الایمان والکفر باب 14حدیث15

محرم الحرام کے بارے میں اہم سوال و جواب

سوال ۵۴ : جب یہ بات طے ہے کہ سیدا لشہد اء نے اپنی شہا دت سے کمال کی
(۳۴) شبستری
(۳۵،۳۶) مولوی
(۳۷) حضر ت علیؑ عر فا ء کے وصف میں فر ما تے ہیں وہ دنیا میں اگر چہ ہنسیں لیکن ان کا دل روتا ہے اگر چہ خو ش ہوں لیکن ان کا غم شدید ہے (نہج البلاغہ، خطبہ ۱۱۳، شر ح مقا ما ت اربعین، ص ۲۶۰۔۲۶۲ـ)