ur

ہرشخص کو اپنے بارے میں غوروفکر کرنا چاہیے

1

ہرشخص کو اپنے بارے میں غوروفکر کرنا چاہیے اورحضرت حجت علیہ السلام کے ساتھ ارتباط قائم کرنے کے لیے راستہ تلاش کرے،خواہ امام علیہ السلام کا ظہورنزدیک ہو خواہ دور۔ [در محضر بہجت:2/133]