ur

انسان کے دل ایمان اورمعرفت کے نورسے خشک ہوچکے

6

انسان کے دل ایمان اورمعرفت کے نورسے خشک ہوچکے ہیں۔ اللہ تعالیٰ کی یاد اورایمان کے ساتھ دلوں کو آباد کریں، تاکہ تمہاری تائید کی جائےکہ ان دلوں میں امام زمانہ علیہ السلام رہتے ہیں۔

[در محضر بہجت:2/179]