ur

اپنے نفس سے مقاومت کرنے کا ثواب

21

اپنے نفس سے مقاومت کرنے کا ثواب
:حضرت رسول خدا ﷺ نےارشاد فرمایا
جو شخص لوگوں کے بجائے اپنے نفس سے مقاومت اور دشمنی رکھے گا تو خدا اسے قیامت کے دن کی وحشت سے امن میں رکھے گا۔
ثواب الاعمال ۸،شیخ صدوق