ur

امام زمانہ علیہ السلام کے ظہورکی تعجیل کے لیے دعا

1

یہ بات یقینی ہےکہ امام زمانہ علیہ السلام کے ظہورکی تعجیل کے لیے دعا کرنے کی بہت زیادہ تاثیر ہے لیکن شرط یہ ہے کہ وہ فقط لقلقہ زبان نہ ہو۔

[در محضر بہجت:2/324]